?️
لاہور: (سچ خبریں) سی ٹی ڈی پنجاب نے بہاول پور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیموں کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، گرفتار دہشت گردوں سے 1390 گرام دھماکہ خیز مواد، 3 ہینڈ گرنیڈ، آئی ای ڈی سمیت ممنوعہ کتابیں، موبائل فون اور نقدی بر آمد کرلی گئی، جن کے خلاف بہاول پور، لاہور، گوجرانوالا، راولپنڈی اور ساہیوال میں 10مقدمات درج کریے گئے۔
دوسری طرف خیبرپختونخواہ پولیس نے انتہائی خطرناک دہشتگرد اقبال کو ساتھی سمیت ہلاک کردیا، بالی کھیارہ کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر ایک کروڑ پانچ لاکھ انعام رکھا گیاتھا، جن کے خلاف خیبر پختونخواہ پولیس نے فتح موڑ کے قریب انتہائی خطرناک اور مختلف وارداتوں میں مطلوب دہشتگرد کے خلاف کاروائی کی۔دہشتگرد اقبال عرف بالی کھیارہ نے پولیس نے حملہ کیا تھا، جوابی کاروائی میں خیبرپختونخواہ پولیس نے القاعدہ اور ٹی ٹی پی کھیارہ گروپ کا انتہائی مطلوب اور سرکردہ دہشتگرد اقبال عرف بالی کو ہلاک کردیا ،پولیس کی جوابی کاروائی میں دہشتگرد اقبال اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہوا۔

دہشتگرد اقبال دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کی 26 وارداتوں میں مطلوب تھا، دہشتگرد اقبال عرف بالی خیبر پختونخواہ اور پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس نے بالی کھیارہ کی زندہ یا مردہ گرفتاری کیلئے ایک کروڑ 5 لاکھ انعامی رقم کا اعلان کررکھا تھا۔ ہلاک دہشتگرد اقبال عرف بالی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹراما سنٹرخود کش دھماکے میں بھی ملوث تھا،ہلاک دہشتگرد اقبال عرف بالی سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث تھا۔
Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
نیٹو کی براہ راست مداخلت یوکرین کی حکومت کو بچانے میں ناکام
?️ 5 جون 2023سچ خبریں:مریکی خارجہ پالیسی کے سابق مشیر جم جاٹراس کا خیال ہے
جون
2023 میں بائیڈن انتظامیہ کی مالیاتی پالیسیاں ناکام، وجہ ؟
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکی حکومت نے جمعہ کو مالی سال 2023 کے لیے حکومتی
اکتوبر
صیہونی ٹرانسپورٹ کمپنی کی سعودی عرب کے ساتھ تجارتی روٹ کے قیام کی تیاریاں
?️ 7 جولائی 2021سچ خبریں:کچھ ذرائع نے سعودی عرب کے ساتھ حمل و نقل کا
جولائی
ملک بھر میں 20 ستمبر سے انسدادپولیو مہم کے آغاز کا فیصلہ
?️ 17 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت پاکستان پولیو کے خاتمے کے لئے پرعزم
ستمبر
صیہونی حکومت کی کابینہ کے خلاف اسرائیلی فوجی قیدیوں کے خاندان کا شدید احتجاج
?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں پکڑے جانے والے صہیونی فوجی حدر گولڈن
دسمبر
نہ قیدی رہا ہوں گے نہ ہم جیتیں گے: واللا نیوز کا تجزیہ
?️ 27 مئی 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز سائٹ والہ نیوز نے کہا کہ یہ
مئی
ٹرمپ اور امریکہ کا زوال
?️ 22 جنوری 2025سچ خبریں: پیر کو منعقدہ صدارتی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں
جنوری
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلہ متوقع
?️ 12 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل
اپریل