سہیل آفریدی نے کراچی دورے میں 9 مئی جیسی بدنظمی کی کوشش کی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

?️

کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے کراچی دورے کے دوران 9 مئی جیسے واقعات کو دہرانے کی کوشش کی گئی۔

پریس کانفرنس میں شرجیل میمن نے الزام لگایا کہ دورے سے پہلے سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع دی گئی تھی اور مناسب سکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا، لیکن طے شدہ روٹس اور مقامات کی خلاف ورزی کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دوران پولیس پر پتھراؤ، میڈیا کی گاڑیوں کو نقصان اورصحافیوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات بھی پیش آئے۔

شرجیل میمن نے واضح کیا کہ سکیورٹی صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھا کر بدنظمی پیدا کی گئی تاہم سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اورکسی رہنما کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پختونخوا پر بھی تنقید کی اور کہا کہ الزام عائد کرنا کہ حکومت سندھ نے آپ کو روکا یا ٹریفک میں روکا، کسی فائدے کا باعث نہیں بنا۔

شرجیل میمن نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی کو جو عزت دی گئی تھی، اس کا احترام نہیں کیا گیا اور ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا۔

مشہور خبریں۔

سنی اتحاد کا الیکشن کمیشن سے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ

?️ 7 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین محمد حامد رضا

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری

?️ 4 جولائی 2023بلوچستان: (سچ خبریں) افغان سرحد سے ملحقہ بلوچستان کے اضلاع ژوب اور

آزاد کشمیر کا مالی سال 24-2023 کا بجٹ بغیر بحث کے قانون ساز اسمبلی سے منظور

?️ 22 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کی قانون

کرم: سیز فائر کے باوجود وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری، اموات 73 ہوگئیں

?️ 26 نومبر 2024 ضلع کرم: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں کئی

یورپ کے لیے امریکہ کی صدرات ایک اہم مسئلہ

?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزف برل نے بدھ کے روز

وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات، پاک-بھارت کشیدگی میں موثر کردار پر اظہار تشکر

?️ 30 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے

سویداء میں دہشت گرد جولانی کے حملے کے بعد افراتفری 

?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: جنوبی شام کے دروزی اکثریتی صوبے سویداء میں گزشتہ ہفتے ابومحمد

صہیونی حکومت کے زخمیوں کی تعداد نو ہزار سے زیادہ

?️ 9 جون 2026 سچ خبریں: اسرائیل کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے