?️
سچ خبریں: ذرائع ابلاغ کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور جدہ کے ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
بعض میڈیا ذرائع اور غیر سرکاری اطلاعات کے مطابق ریاض ایئرپورٹ اور جدہ میں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔
ابھی تک یمنی میڈیا اور یمنی فوج کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا، جبکہ سعودی میڈیا نے بھی اس معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
ادھر یمنیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف کثیرالجہتی محاذ آرائی جاری ہے اور دارالحکومت بمقابلہ دارالحکومت کی مساوات بھی بدستور قائم ہے۔ ایک یمنی فوجی ذریعے نے یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا کو بتایا: یمنی مسلح افواج، اللہ کے فضل سے، سعودی حکومت کو جارحیت اور محاصرہ ختم کرنے پر مجبور کرنے کی مکمل تیاری اور طاقت رکھتی ہیں۔
یمنی ذریعے نے واضح کیا کہ یمنی مسلح افواج کے سعودی عرب کی گہرائی میں کیے جانے والے حملے یمن کی قوم کے دفاع کے دائرے میں ہیں اور جارح کے لیے کوئی حق متعین نہیں کیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
خیبر پختوںخوا میں فوج نے 2 دہشت گرد ہلاک کر دئے
?️ 11 جنوری 2022خیبر پختونخواہ(سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمٰعیل خان اور جنوبی وزیرستان
جنوری
صیہونیوں کا حماس کی صلاحیت کا اعتراف
?️ 17 فروری 2026سچ خبریں:صہیونی ریاست کے ٹیلی ویژن نے زیر زمین سرنگیں بنانے میں
فروری
امریکی وزیر خزانہ کا ایران کے خلاف نیا بے ہودہ بیان
?️ 28 اگست 2026سچ خبریں: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک پیغام میں دعویٰ کیا
اگست
یورپ عرب ممالک میں نئے تجارتی شراکت داروں کی تلاش میں
?️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: Kronen Zeitung اخبار نے اطلاع دی ہے کہ نئے امریکی
اپریل
الحشد الشعبی اور داعش کے درمیان جھڑپ
?️ 4 اپریل 2021سچ خبریں:عراقی صوبہ صلاح الدین کے شہر تکریت میں مزاحمتی تحریک کی
اپریل
ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت؛ جنگ کا خاتمہ نہیں، صرف عارضی وقفہ، تل ابیب سب سے بڑا خطرہ قرار
?️ 23 جون 2026سچ خبریں:سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والی ملاقات اور
جون
قومی اسمبلی: یونیورسٹیوں کے قیام کے بلوں پر وزیر تعلیم کا ’متعصبانہ رویہ‘ تنازع کا سبب بن گیا
?️ 2 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک میں یونیورسٹیوں کے قیام کے بل کے معاملے
اگست
غزہ میں جنگ بندی، اسرائیل کی شکست اور مسلم حکمرانوں کی خیانت
?️ 22 مئی 2021(سچ خبریں) گیارہ روز تک مسلسل آتش و آہن کی بارش کے بعد
مئی