سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا

سندھ

?️

کراچی (سچ خبریں) صوبہ سندھ میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں کورونا سے صورت حال قابوسے باہر ہونے پر سکول مزید ایک ہفتے نہ کھولنے کا اعلان کردیا۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے نہیں کھولیں گے ، تعلیمی ادارے 30 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ، ایک ہفتے میں والدین ، اساتذہ ، سٹاف ویکسین لگائیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ ہمیں اپنے حصے کا پانی دیں ، اس وقت ہمیں 19 فیصد شارٹیج ملی ہے ، ارسا کو ہمارے ساتھ تعاون کرنا پڑے گا ، اگر ارسا اپنی مرضی سے فیصلے کرتا رہا تو یہ بحران شہروں میں پینے کے پانی تک پہنچ جائے گا ، کینجھر جھیل پر پانی کا لیول 47 اعشاریہ 2 ہے ، کوٹری پر 36 ہزار کیوسک پانی آرہا ہے ، ایک ہفتے بعد کم ہو جائے گا ، کینجھر کو بھی پانی کم ملے گا۔

 

مشہور خبریں۔

اسرائیل میں پہلی بار عرب خاتون اسرائیلی پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر بن گئیں

?️ 22 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل میں پہلی بار عرب خاتون اسرائیلی پارلیمنٹ

کیا امریکی ایوان نمائندگان ڈراؤنے خواب دیکھ رہے ہیں ؟

?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے ایک انٹرویو میں خبردار کیا

پاک فوج ملکی خودمختاری کے دفاع کیلئے ہر خطرات سے نمنٹنے کے لیے پُرعزم ہے، آرمی چیف

?️ 7 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا

پہلی ششماہی میں غیر ٹیکسٹائل برآمدات 13 فیصد بڑھ کر7.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

?️ 26 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں غیر

بینٹ جبیل لبنان میں سلام فرمانده ترانہ کی گونج

?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:    جنوبی لبنان کے شہر بنت جبیل کے اسٹیڈیم میں

ادلب کے شمال میں ترک گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ

?️ 2 جون 2022سچ خبریں:  المیادین نیوز ویب سائٹ نے شام میں ادلب کے شمالی

قومی، صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکینت معطل

?️ 13 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے

تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہے: چینی میڈیا

?️ 5 اپریل 2025سچ خبریں: چینی ذرائع ابلاغ جیسے چائنہ نیوز، پیپلز ڈیلی، سی جی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے