?️
کراچی (سچ خبریں) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ دریاؤں میں پانی کی صورتحال ابھی تک غیر معمولی ہے لیکن سندھ حکومت سیلابی صورتحال پر دن رات نظر رکھے ہوئے ہے۔
ایک بیان میں شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ، ضلعی انتظامیہ اور ریلیف کے تمام محکمے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجند بیراج کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج دونوں 452930 کیوسک ہیں جبکہ کچے کے علاقوں سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 7724 افراد محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو چکے ہیں۔
شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ41 ہزار لوگ کچے کے علاقوں سے محفوظ جگہوں کو منتقل ہو چکے ہیں اور اب تک 3 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد کو ممکنہ سیلاب کے پیش نظر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔
ان کا کہنا مزید کہنا تھا کہ تربیلا ڈیم 100 فیصد جبکہ منگلا ڈیم 90 فیصد بھر چکا ہے، خانپور، راول اور سملی ڈیمز میں بھی پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
جبر اور عدم مساوات صہیونیوں کی معکوس ہجرت کو تیز کرنے کے اسباب
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: عبرانی زبان کے اخبار نے اسرائیل میں تنظیموں کے رہنماؤں
فروری
فلسطین کی عالمی برادری سے مسجد اقصیٰ میں کھدائی روکنے کی درخواست
?️ 4 جولائی 2022سچ خبریں: فلسطین کی وزارت خارجہ نے آج ایک بیان جاری کیا،
جولائی
صدر پیوٹین سے سستے تیل کی خریداری سے متلعق بات طے کر لی تھی
?️ 13 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے قوم سے
فروری
لولا دا سلوا برازیل کے نئے صدر
?️ 31 اکتوبر 2022سچ خبریں:برازیل کے سابق صدر لولا دا سلوا اس ملک کے اگلے
اکتوبر
اسموگ: پنجاب کے 10 اضلاع میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار
?️ 19 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر
نومبر
اربیل میں موساد کے ٹھکانوں پر میزائل حملے
?️ 13 مارچ 2022سچ خبریں: عراقی خبر رساں ذرائع نے آج صبح 1 بج کر
مارچ
نیتن یاہو امریکہ گئے یا طلبی ہوئی؟صیہونی تجزیہ کاروں کی زبانی
?️ 9 اپریل 2025 سچ خبریں:صیہونی تجزیہ کاروں اور تل ابیب کے میڈیا کے مطابق،
اپریل
ایران، بھارت اور چین کے شہریوں کے لیے قازقستان کے ویزوں کی منسوخی
?️ 11 جولائی 2022سچ خبریں: قازقستان نے یکطرفہ طور پر ایران، بھارت اور چین
جولائی