سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کورونا کیسز میں کمی کے بعد اموات میں بھی کمی

?️

کراچی(سچ خبریں) غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان آنے والے 9 مسافر مشکل کا شکار ہوگئے ان  مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا جہاں کورونا سے صحت یابی تک ان کی دیکھ بھال کی جائے گی، یہ مسافر ایس وی 708 ریاض کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تھے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کی تصدیق ہونے پر مسافر پریشانی کا شکار ہیں تاہم انہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا جہاں کورونا سے صحت یابی تک ان کی دیکھ بھال کی جائے گی۔کراچی ایئرپورٹ پر رپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کے ذریعے نو مسافروں میں مہلک وائرس کی موجودگی پائی گئی۔

مسافر ‘ایس وی 708 ریاض’ کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تھے۔ کورونا سے متاثرہ مسافروں کو قطر اسپتال کے قرنطینہ بھیج دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بیرون ملک سے آنے والے کئی مسافروں میں وبا کی تصدیق ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی سمیت دیگر ایئرپورٹس پر بیرون ملک سے آنے والے ‏‏مسافروں کے لیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں خصوصی کاؤنٹر پر ریپڈ ٹیسٹ کر رہی ہیں۔ بغیر ٹیسٹ کے کسی ‏بھی مسافر کو ائیرپورٹ سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جاتی۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ نے شہید سلیمانی کو امریکہ کا نمبر ایک دشمن کیوں قرار دیا؟

?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں:پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر کے قتل کے

ایک بار پھر بائیڈن ہوائی جہاز کی سیڑھیوں پر گرے

?️ 23 فروری 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کو ایئر فورس 1 کی سیڑھیاں

فلسطین میں ظلم اور نسل کشی ہورہی ہے: کبریٰ خان

?️ 19 مئی 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت

افغانستان کی زمین پاکستان کےخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہورہی ہے، جان اچکزئی

?️ 11 دسمبر 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے

نیتن یاہو کا انجام ہٹلر جیسا ہے: ترکی وزارت خارجہ

?️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے فلسطین کی حمایت کے

اسرائیل قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار

?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے چینل 13 کے رپورٹر موریہ اسراف نے سیاسی

سعودی اور اماراتی ولی عہدوں کا خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی

اسرائیلی وزیراعظم کا بجٹ پاس کرانے والے مخالفین پر حملہ

?️ 1 نومبر 2021سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اتوار کو اپنے سیاسی مخالفین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے