?️
پشاور (سچ خبریں) سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پشاور کو 11 سال مکمل ہو گئے، سانحہ اے پی ایس کی آج 11 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
16 دسمبر 2014ء کو سفاک دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم طلبہ پر حملہ کرکے 132 بچوں، خواتین اساتذہ اور سٹاف سمیت 147 افراد کو شہید کر دیا تھا، سانحہ اے پی ایس کا درد ہر والدین اور پوری قوم کا درد ہے۔ حملے کے تھوڑی ہی دیر میں پاک فوج کے جوان سکول پہنچے اور جوابی کارروائی کرتے ہوئے تمام حملہ آوروں کو جہنم واصل کیا۔
اس کرب ناک دن کو پشاور کی ہر گلی سے جنازہ اٹھا،اسی دن نے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی بنیاد رکھی اور ملک بھر میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔
دریں اثناء صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم اے اپی ایس کے معصوم بچوں اور عملے کو یاد کر رہے ہیں جو سفاک دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے۔


مشہور خبریں۔
لبنان کے بحران میں سید حسن نصر اللہ کی مزاحمت
?️ 30 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے مجرمانہ قتل سے پہلے لبنان کے شہید
ستمبر
ایرانی ڈرونز کب روس پہنچے، ہمیں نہیں معلوم:پینٹاگون
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے اپنی پریس
فروری
گالانت اور نیتن یاہو دفتر کے سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ
?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر دفاع یوآو
نومبر
نیتن یاہو کے ترجمان کو کس بات پر برطرف کیا گیا؟
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: میڈیا رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو
مارچ
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری، 45 سالہ شخص سے زبردستی جے شری رام کے نعرے لگوائے گئے
?️ 13 اگست 2021لکھنئو (سچ خبریں) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف آئے دن تشدد کا
اگست
جو بائیڈن نے اسرائیلی دہشت گردی کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیل-فلسطین تنازع کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا
?️ 23 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی دہشت گردی کی
مئی
اسلام آباد کی صورتحال پر وزیر اعظم کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 28 جولائی 2021سلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر
جولائی
ترکی میں KFC کا دیوالیہ؛ وجہ؟
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جاری عالمی بائیکاٹ
اپریل