واٹس ایپ نے منفرد فیچر  متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے منفرد فیچر  متعارف کرا دیا

?️

سان فرانسسکو ( سچ خبریں) دنیا کی مقبول ترین پیغام رساں ایپلی کیشن  میں  صارفین  کی سہولت کے لئے نئے سے نئے فیچرز متعارف ہوتے رہتے ہیں اب  واٹس ایپ نے صوتی پیغامات کو بیک گراؤنڈ میں سننے کا اہل بناکر صارفین کی بڑی مشکل حل کردی ہے جس کی مدد سے صارفین دوسری چیٹ پر منتقل ہونے کے باوجود وائس میسج سن سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی مقبول ترین پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کےلیے منفرد فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے صارفین دوسری چیٹ پر منتقل ہونے کے باوجود وائس میسج کو سن سکیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کسی ایک صارف سے ملنے والے پیغام کو سننے کے ساتھ ساتھ دوسرے صارف سے الگ چیٹ ونڈو پر بات کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کا نیا فیچر ڈیسک ٹاپ بی ٹا ورژن 2.2204.5 میں شامل کیا جائے گا، بعد ازاں اسے آئی او ایس اور اینڈروائیڈ صارفین کیلئے پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ دنیا میں ایک مقبول ایپلی کیشن ہے جس جے صارفین کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے اور صارفین نئے نئے فیچرز سے مستفید ہوتے رہتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

تحریک انصاف تحریک عدم اعتماد والی صورتحال سے مزید مضبوط ہوکر ابھرے گی۔عمران خان

?️ 13 مارچ 2022(سچ خبریں)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف تحریک

24 گھنٹوں میں فلسطینی استقامت کی ۵۳ کارروائیاں

?️ 26 فروری 2023سچ خبریں:سرایا القدس نے مغربی کنارے میں واقع جنین کے قصبے جبع

صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

?️ 5 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز

مشاہد حسین نے پاک-سعودی دفاعی معاہدے پر مبنی تھنک ٹینک رپورٹ جاری کردی

?️ 28 ستمبر 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹر مشاہد حسین سید نے پاکستان اور

جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیان سے متعلق لاعلم تھا، علی ظفر

?️ 25 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھارتی نغمہ نگار

صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت مسترد، دوسرے کیس میں گرفتاری پر انکوائری کا حکم

?️ 28 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے صحافی فرحان ملک

پاک، چین صدور نے  ایک  دوسرے کو مبارکباد پیش کی

?️ 21 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاک اور  چین کے صدور نے دونوں کے ممالک کے

ٹرمپ کا تل ابیب کا دورہ ملتوی ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کو جاری رکھنے کا امکان ہے

?️ 10 اکتوبر 2025سچ خبریں: صیہونی ذرائع نے امریکی صدر کے مقبوضہ علاقوں کے دورے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے