شہید سید حسن نصراللہ، ایک ایسا رہنما جو تمام آزاد انسانوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے

شہید حسن نصراللہ

?️

شہید سید حسن نصراللہ، ایک ایسا رہنما جو تمام آزاد انسانوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے

مزاحمتی گروہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ نے اپنی زندگی عزت، شجاعت اور استقامت کے ساتھ گزاری اور میدانِ جہاد میں جام شہادت نوش کیا۔ ان کا اسلحہ ایمان تھا، ان کی آواز حق کی گواہی تھی اور ان کا پرچم وعدہ صادق کا نشان تھا، جو کبھی اصولوں سے پیچھے نہ ہٹے اور مشکلات و دشمنوں سے نہ گھبرائے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اگرچہ ان کا جسمانی وجود اب ہمارے درمیان نہیں، لیکن ان کی روح اور فکر آج بھی امت مسلمہ اور تمام آزاد انسانوں کے دلوں کو روشنی بخش رہی ہے۔ ان کا خون فلسطین کی راہ میں بہہ کر تاریخ کا نیا باب رقم کر گیا۔
مزاحمتی گروہوں کے مطابق سید حسن نصراللہ کی بصیرت اور حکمت عملی نے نہ صرف صہیونی دشمن کے غرور کو توڑا بلکہ امت کو قدس و فلسطین کی جانب رہنمائی دینے والا چراغ بھی روشن کیا۔ وہ رہنما جو اپنے عزم، بصیرت اور استقامت کے ذریعے استعماری طاقتوں کے مقابل ڈٹ گئے اور صہیونی ریاست کے جھوٹے دعووں کو بے نقاب کیا۔
بیان کے آخر میں فلسطینی کمیٹیوں نے کہا سلام ہو اس رہبر پر جس نے عروج پا کر اپنا نام ہمیشہ کے لیے جہاد، مزاحمت اور خدا کی حتمی نصرت پر ایمان کی علامت بنا دیا۔ ہم ان کے مشن اور وعدے پر قائم رہیں گے۔

مشہور خبریں۔

عوام کی خاطر منی بجٹ لاسکتے ہیں: شوکت ترین

?️ 13 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے

صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ کے ۹۳ فیصد قبرستان تباہ

?️ 16 جون 2026سچ خبریں:یورپی-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری کے مطابق صیہونی جارحیت کے نتیجے میں

ووٹنگ مشین ہیک کرنے والے کیلئے دلچسپ انعامی رقم کی پیشکش

?️ 20 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر شبلی فراز نے ای وی ایم

شہباز شریف نے اسلام آباد میں بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

?️ 30 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بھارہ

ہمارے تیل کی آمدنی کا ہمارے ہی خلاف استعمال:یمنی عہدہ دار

?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:یمن کے نائب وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد

گندم کی نقل و حمل پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی، حکومت پنجاب

?️ 20 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) محکمہ خوراک پنجاب نے واضح کیا ہے کہ اس

عمران ذاتی مفاد کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے، مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے۔ خواجہ آصف

?️ 24 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے

یوروپی یونین نے فلسطینی سیکیورٹی فورسز کی مدد کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

?️ 28 جون 2021برلن (سچ خبریں)  یوروپی یونین نے فلسطینی سیکیورٹی فورسز کی مدد کرنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے