?️
پشاور (سچ خبریں) محکمہ ٹرانپسورٹ نے خیبرپختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔ ماڈل 2000 اور 2000 سے پہلے کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر کسی بھی روٹ پر لانے پر پابندی ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے کسی بھی روٹ پر چلنے سے روک دیا۔ ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ فہد اکرام نے کہا کہ پرانی گاڑیاں ماحول کے لیے خطرہ ہیں اور ان پرانی گاڑیوں کو خیبر پختونخوا کے کسی بھی روٹ پر چلنے کی اجازت نہیں ہو گی تا ہم دسمبر 2000 سے پہلے رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی گاڑیوں پر 15 جنوری کے بعد پابندی عائد ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک ماہ کی رعایت دی جا رہی ہے تا ہم رعایتی مدت کے بعد فیصلے پر سختی سے عمل کیا جائے گا اور جرمانے وغیرہ کی بھی امکان ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ماڈل 2000 اور 2000 سے پہلے کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر لانے پر پابندی ہو گی۔ پابندی عائد کرنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پرانی گاڑیاں ماحول کے لئے خطرہ ہیں۔


مشہور خبریں۔
یمن کے مغربی ساحل پر انصار اللہ کی پیش قدمی کیوں اسٹریٹجک اہمیت رکھتی ہے؟ باب المندب پر بڑھتی گرفت
?️ 12 ستمبر 2026سچ خبریں:یمن کے مغربی ساحل پر انصار اللہ کی تیز پیش قدمی
ستمبر
پاکستان فائنل میں پہنچا تووزیراعظم میچ دیکھنے یو اے ای جائیں گے
?️ 11 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا سیمی فائنل
نومبر
روس کا یوکرینی مسلح افواج کے ۳ جہازوں اور 5 فیول ٹینکوں کو نشانہ بنانے کا اعلان
?️ 15 جولائی 2026سچ خبریں: روس کی وزارت دفاع نے منگل کے روز جاری کردہ ایک
جولائی
وزیر داخلہ کی بلوچستان واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
?️ 14 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لورالائی بلوچستان
اگست
غزہ میں رہائشی عمارت کے ملبے سے 19 فلسطینی شہداء کی لاشیں برآمد
?️ 9 اگست 2026سچ خبریں:غزہ میں ایک رہائشی عمارت کے ملبے کو ہٹانے کے دوران
اگست
امریکہ عراق میں کیا کر رہا ہے؟
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں: عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کی
اگست
یوکرین جنگ کے بعد اسرائیل کے ہتھیاروں کی ریکارڈ توڑ فروخت
?️ 16 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے مطابق 2022 میں اس حکومت
جون
وادی تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع
?️ 30 جنوری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ میں
جنوری