حکومت تمام فیصلے نواز شریف کے مشورے سے کرتی ہے۔ رانا تنویر حسین

?️

شیخوپورہ (سچ خبریں) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت تمام فیصلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشورے سے کرتی ہے۔

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا تھا۔ تاہم اب پاکستان آگے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہت سہولیات مل رہی ہیں۔ لیکن جب مسلم لیگ ن کی قیادت جیل میں تھی۔ تو اُنہوں نے مشکلات برداشت کیں۔

رانا تنویر حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت کا بنیادی کام امن و امان بحال کرنا ہے۔ مرکز اور افواج پاکستان سمیت دیگر ادارے صوبے میں مدد کے لیے جاتے ہیں اور مدد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ اور ملکی معیشت مضبوط ہو رہی ہے۔ حکومت تمام فیصلے نواز شریف کے مشورے اور ہدایت سے کرتی ہے۔

مشہور خبریں۔

زمینی جنگ میں حزب اللہ کی برتری؛ وجہ؟

?️ 18 نومبر 2024سچ خبریں:حزب اللہ نے اپنی زیرزمینی سرنگوں کے ذریعے اسرائیل کے خلاف

امریکہ کی جاب سےیوکرین کو ریڈار اور زمین سے فضا میں مار کرنے والا میزائل سسٹم فراہم

?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:  امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ زمین سے فضا

ٹک ٹاک کی جانب سے صارفین کے لئے اہم اعلان

?️ 5 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) ٹک ٹاک نےصارفین کے لئے  آج خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر

صوبے میں 500 سے 700 ارب روپے کی کرپشن ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا

?️ 26 مئی 2025کوئٹہ (سچ خبریں) گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ

یمنی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: ہم غزہ کی حمایت میں اپنے موقف کے ساتھ کھڑے ہیں

?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: یمنی فوج کے نئے چیف آف جوائنٹ اسٹاف میجر جنرل

300000 صہیونیوں کی ذاتی معلومات ہیک

?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کئی سیاحتی ویب سائٹس کو

بین گوریون ہوائی اڈے پر ہزاروں صہیونی حیران

?️ 29 ستمبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین سے باہر دوروں میں اضافے کی وجہ سے

صیہونی ربی کا گریٹراسرائیل کا خواب

?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں:بنیاد پرست صیہونی ربی ایلیزر میلامڈ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے