?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پنجاب میں بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 5 اور پنجاب اسمبلی کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 66 وزیرآباد، این اے 104 فیصل آباد اور این اے 96 فیصل آباد میں الیکشن ملتوی کئے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے پی پی 98 فیصل آباد، پی پی 203 ساہیوال، پی پی 73 سرگودھا، پی پی 87 میانوالی میں بھی ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بجلی کی قیمتوں سے متعلق 20 فیصلوں پر ازسر نو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ
?️ 3 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپیلیٹ
ستمبر
مخصوص نشستوں بارے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب
?️ 30 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل
جون
تین ہفتے سے سلمان رشدی بے خبر
?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں: تین ہفتے قبل مغربی نیویارک میں پیغمبر اسلام (ص) کی
ستمبر
کیا سرکوزی کی جیل کا ڈراؤنا خواب ختم ہوگا؟
?️ 10 نومبر 2025کیا سرکوزی کی جیل کا ڈراؤنا خواب ختم ہوگا؟ پیرس کی اپیل
نومبر
غزہ کی فتح کے بارے میں نیتن یاہو کا وعدہ جھوٹ ہے: اسرائیلی وزیر
?️ 31 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر اور اس حکومت کی جنگی
مئی
صالح العروری کے قتل نے تنازعات کو نامعلوم مرحلے میں پہنچایا
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں:ایک سعودی میڈیا نے حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ
جنوری
یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ کی موت
?️ 26 مارچ 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے اعلان کیا ہے
مارچ
عراقی فوج اور الحشد الشعبی کی شمالی عراق میں کاروائی؛ داعشی مفتی ہلاک
?️ 20 فروری 2021سچ خبریں:شمالی بغداد کے علاقہ الطارمیه میں عراقی فوج اور الحشد الشعبی
فروری