?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں، ہمیں دلی رنج ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام میں کہا پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی طریقے سے ایران کی حمایت کی ہے، اقوام متحدہ میں بھی پاکستان نے واضح طور پر ایران کے خلاف حملے کی مذمت کی ہے، پاکستان کی مذہبی جماعتوں اور عوام سے اپیل ہے تحمل کا مظاہرہ کریں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ایسے میں اگر ہم اپنے ملک کے اندر احتجاج کو شدت میں بدلیں یا قانون کو ہاتھ میں لیں تو یہ دشمن کے منصوبوں کو فائدہ دے گا، ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں۔
وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ احتجاج کو پرامن رکھیں اور ملک کے اندر کسی بھی قسم کی بدامنی یا نقصان سے بچیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران جنگ نے ٹرمپ کے نوجوان حامیوں کو مایوس کر دیا ہے؛ پولیٹیکو کی رپورٹ
?️ 20 مئی 2026سچ خبریں:امریکی میڈیا ادارے پولیٹیکو نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے
مئی
دشمن کی ہر حماقت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: حزب اللہ
?️ 28 نومبر 2026سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ میں وفاداری بہ مقاومت بلاک کے سینئر
نومبر
ایران کے بارے میں ٹرمپ کا نہ ختم ہونے والا وہم
?️ 11 اگست 2026سچ خبریں: امریکی دہشت گرد ریاست کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک
اگست
زاخارووا: روس ہر محاذ پر “نئی نازیوں” کو ختم کر دے گا
?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں: روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو
جولائی
امریکی پابندیاں؛ واشنگٹن ایران کی وسطی ایشیا تک رسائی کیسے روکنا چاہتا ہے؟
?️ 18 ستمبر 2026سچ خبریں:امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کا دائرہ وسطی ایشیا تک پھیلانے
ستمبر
سعودی فضائیہ کے صنعا میں حملے، مسجد اور مکانات تباہ
?️ 9 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمنی ذرائع کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صنعاء میں
اکتوبر
حماس کا عالمی اداروں سے غزہ میں صیہونی قبضے کی توسیع پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ
?️ 30 مئی 2026سچ خبریں:حماس نے غزہ میں صیہونی قبضے کی توسیع اور جبری نقل
مئی
ایران کے ساتھ اتحاد پر ہمیں فخر ہے: حزب اللہ
?️ 2 ستمبر 2026سچ خبریں:حزب اللہ کے رہنما حسین الحاج حسن نے ایران کے ساتھ
ستمبر