ایران میں پھنسے مزید 311 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

پاک ایران

?️

کوئٹہ (سچ خبریں) ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 11 ویں روز بھی جاری رہا۔

حکام کے مطابق ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے آج 228 افراد وطن پہنچ گئے، تفتان بارڈر کے ذریعے 11 روز کے دوران مجموعی طور پر 3044 افراد واپس پہنچے ہیں۔

گبد ریمدان بارڈر سے آج 83 افراد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، 11 روز کے دوران 1184 افراد گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچے ہیں۔

حکام کے مطابق 11 روز کے دوران گبد ریمدان اور تفتان بارڈر کے ذریعے 4228 افراد وطن واپس پہنچے ہیں۔

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والے ملکی و غیر ملکی افراد حکومت بلوچستان کے مہمان ہیں، ایران سے آنے والے افراد کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

مشہور خبریں۔

بھارت کشمیریوں کے جائز مطالبے کو دبانے کے لیے انہیں شہید کر رہا ہے: حریت کانفرنس

?️ 7 مئی 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

امریکیوں کے ہاتھوں سے نکلو؛ قطر کے سابق وزیر اعظم کا یورپیوں کو مشورہ

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:قطر کے سابق وزیراعظم حمد بن جاسم نے یورپیوں کو مشورہ

پریانتھا کمارا قتل کیس سے متعلق مزیداہم  انکشافات

?️ 8 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) پریانتھا کمارا قتل کیس سے متعلق مزید نئے انکشافات

اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق

?️ 17 نومبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) اردن کے فرمانروا اور اردن کی مسلح افواج کے

ماحولیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافہ پاکستان کے لیے بڑے چیلنجز ہیں، وزیر خزانہ

?️ 3 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے

ایرانی سائبر طاقت سے صیہونی سائبر ایجنسی پریشان

?️ 28 جون 2023سچ خبریں:گیبی پارٹنوئی نے تل ابیب یونیورسٹی میں انٹرنیٹ ویک کے موقع

نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویز

?️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نئے مالی سال کیلئے  ایف بی آر کا

ملک بھر میں بجلی کی طلب میں 5 ہزار میگاواٹ کمی کے باوجود شارٹ فال برقرار

?️ 28 مئی 2024پشاور: (سچ خبریں) ملک بھر میں بجلی کی طلب میں گزشتہ سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے