آرمی چیف کی ایرانی فضا ئیہ کے کمانڈر سے ملاقات

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی فضائیہ کے کمانڈربریگیڈیئر جنرل پائلٹ حامد واحدی سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور‘ علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو کی، ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے اس سےپہلے پاکستانی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات کی تھی۔

فریقین نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ معزز مہمان نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی,ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے ملاقات میں پاکستان افواج کی کھل کر تعریف کی

دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ہمسایوں کے ساتھ امن اور قریبی تعلقات چاہتا ہے۔ آرمی چیف نے علاقائی استحکام کیلئے اجتماعی ضرورتوں پر زور دیا۔

فریقین نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ معزز مہمان نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار اور بارڈر مینجمنٹ کے مؤثر اقدامات کو سراہا۔

بیان کے مطابق ملاقات میں ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کیا اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پائلٹ حامد واحدی نے افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار اور بارڈر مینجمنٹ کے مؤثر اقدامات کو بھی سراہا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے علاقائی استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔ایرانی فضائیہ کے کمانڈر سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ پرامن اور قریبی تعلقات چاہتا ہے۔

مشہور خبریں۔

مشرق وسطیٰ میں امریکی اثر و رسوخ میں کمی: عطوان

?️ 9 مئی 2023سچ خبریں:عبدالباری عطوان نے رائی الیوم اخبار کے ایک مضمون میں شام

بحرین میں موساد کی موجودگی کا انکشاف

?️ 22 فروری 2022سچ خبریں:  بحرین کے نائب وزیر خارجہ عبداللہ بن احمد آل خلیفہ

روس شمالی کوریا سے توپ خانے کا گولہ بارود خرید رہا ہے: امریکہ

?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں:    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں

سود کی ادائیگی کے سبب مالیاتی خسارے میں اضافہ

?️ 30 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ (جولائی

موجودہ حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کا تحفظ ہے: وزیر اعظم

?️ 30 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں

عمران خان سے اپیل ہے ردعمل میں احتیاط کریں:فواد چوہدری

?️ 30 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری

صیہونیوں کی بھوکھلاہٹ؛قدس آپریشن کا غصہ فلسطینی قیدیوں پر

?️ 31 جنوری 2023سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں شہادت طلبانہ کاروائیوں کا مقابلہ کرنے مں ناکام

اردگان کے نئے ترکی پر زور دینے کی کیا وجوہات ہیں؟

?️ 27 فروری 2025سچ خبریں: بظاہر ترکی کی حکمران جماعت کے سربراہ رجب طیب اردگان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے