آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی و دیگر امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی و دیگر امور پر تبادلہ خیال

?️

راولپنڈی(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے افغان صورتحال پر پاکستانی کردار سمیت غیرملکی عملے کے انخلا اور دیگر معاملات میں تعاون کی تعریف کی۔دونوں عہدیداروں  نے علاقائی سیکیورٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ڈائریکٹرسی آئی اے ولیم جوزف برنز کی ملاقات ہوئی ، سی آئی اے ڈائریکٹر  نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے بھی ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر جنرل قمر جاوید کا کہنا تھا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی امور سمیت ،علاقائی سیکیورٹی اور افغانستان صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اس دوران پاکستانی حکام کی جانب سے خطےمیں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور افغانستان میں دیرپا امن کیلئےکوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ سی آئی اے ڈائریکٹر  نے خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو بھی سراہا اور افغان صورتحال پر پاکستانی کردار سمیت غیرملکی عملے کے انخلا اور دیگر معاملات میں تعاون کی تعریف بھی کی۔

 

مشہور خبریں۔

دشمن نے پاکستان کا غلط اندازہ لگایا، بھارت کے ایما پر لڑنے والوں کو بھی پیغام مل گیا۔ سرفراز بگٹی

?️ 10 مئی 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاکہ دشمن نے شاید

اسلام آباد پولیس نے 4 مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں عمران خان کو طلب کرلیا

?️ 6 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

غزہ کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی خطرناک حکمت عملی

?️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں:چند گھنٹے پہلے کچھ علاقائی میڈیا کے میڈیا کے مطابق امریکہ

امریکا میں پاکستان کی سفارتی جائیداد سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو فروخت

?️ 31 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) امریکی دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے کی جائیداد کے

مقبوضہ شمالی بستیوں میں پرندہ بھی نہیں اڑتا، وجہ؟

?️ 16 جون 2024سچ خبریں: 7 اکتوبر کے وسط میں غزہ کی پٹی کے عوام کے

ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت ہیں : سعودی وزیر خارجہ

?️ 16 جولائی 2022سچ خبریں:   سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا

مسٹر بلنکن، کیا خون خون سے مختلف ہے؟: یمنی اہلکار

?️ 27 فروری 2023سچ خبریں:یمن کی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ

صہیونی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ کی رپورٹر کی شہادت کے وقت کی ایک نئی ویڈیو

?️ 20 مئی 2022سچ خبریں: آج جمعہ کوالعربی الجدید اخبار نے الجزیرہ کی نامہ نگار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے