الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن پاکستان نے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان۔ این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد اور این اے 129 لاہور سے محمد نعمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں این اے 143 سے محمد طفیل اور این اے 185 سے محمود قادر خان کو کامیاب قرار دیا۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر این اے 96 فیصل آباد کا نوٹیفکیشن روک دیا۔ جہاں سے طلال چوہدری کے بھائی بلال بدر کامیاب ہوئے ہیں۔ تاہم اس کا ابھی نوٹیفکیشن نہیں ہوا۔

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 73 سرگودھا سے میاں سلطان علی رانجھا۔ پی پی 87 میانوالی سے علی حیدر نور اور پی پی 98 فیصل آباد سے آزاد علی تبسم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 115 سے محمد طاہر پرویز، پی پی 203 ساہیوال سے محمد حنیف۔ پی پی 116 فیصل آباد سے احمد شہریار اور پی پی 269 مظفر گڑھ سے میاں علمدار عباس قریشی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

مشہور خبریں۔

ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات سے اسرائیل کی خارجہ پالیسی ناکام: لائبرمین

?️ 29 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق وزیر خارجہ ایویگڈور لائبرمین نے منگل کے

امریکی کانگریس کی ڈیموکریٹ رکن: نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ کی طرف دھکیلا

?️ 6 جون 2026سچ خبریں: امریکی ایوانِ نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن اور خارجہ امور کمیٹی

علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس پر تحفظات کا اظہار

?️ 25 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ

مغربی کنارے کے فلسطینیوں کے خلاف نئی صیہونی سازش

?️ 20 اگست 2023سچ خبریں: فلسطین سے باہر تحریک حماس کے سربراہ نے مغربی کنارے

 سجل علی نے بھارتی اداکارہ کو اپنا مداح بنا دیا

?️ 20 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) سجل علی کی خوبصورتی اور حسن نے بھارتی اداکارہ

اسرائیل شام میں بحران کو بڑھانے کا خواہاں

?️ 6 دسمبر 2024سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اعلان کیا کہ شام کے

امریکی یہودیوں نے اسرائیل کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا

?️ 16 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا میں موجود یہودیوں نے اسرائیل کے خلاف ایک

BLUE & FEAR Re-Releasing Their Iconic Blue Denim Jacket

?️ 14 اگست 2022 When we get out of the glass bottle of our ego

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے