افغان زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان سے امداد روانہ کردی گئی۔ اسحاق ڈار

افغانستان امداد

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان سے امداد روانہ کر دی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ افغانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کے تناظر میں آج پاکستان سے امداد افغانستان روانہ کی گئی ہے۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ 105 ٹن امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امداد زلزلہ متاثرین کے لئے روانہ کی گئی ہے، ہماری ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم زلزلہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں، اس مشکل گھڑی میں پاکستان افغان عوام کے ساتھ ہے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل غزہ کے بچوں سے بھی خوفزدہ

?️ 20 فروری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے 14 ٹی وی چینل نے منگل کی

یروشلم میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی خطرناک توسیع

?️ 6 جنوری 2026سچ خبریں: بین الاقوامی مرکز برائے یروشلم کے سربراہ نے قابضین کے

فواد چوہدری نے سیاسی جماعتوں کو اہم مشورہ دے دیا

?️ 31 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے موجودہ

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے بغداد دورہ کا امکان

?️ 6 جولائی 2022سچ خبریں:    عراقی حکومت کے ایک ذریعے نے عراقی اخبار المادی

صیہونیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے میں 12 فلسطینی گرفتار

?️ 15 مارچ 2022سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے پیر کے روز مغربی کنارے سے 12 فلسطینیوں

یوم استحصالِ کشمیر، دنیا بھر میں بھارتی نام نہاد جمہوریت کا بے نقاب چہرہ

?️ 5 اگست 2021(سچ خبریں)  آج ملک بھر میں ریاستی سطح پر یوم استحصالِ کشمیر

یمن جنگ بندی کے لیے نیا منصوبہ پیش

?️ 22 اپریل 2021سچ خبریں:عرب امن گروپ نے یمن میں جنگ کے خاتمے کا منصوبہ

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر حج کے بارے میں اہم اعلان کردیا

?️ 13 جون 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر حج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے