?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے چین میں ہونے والے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے، انہیں چینی ہم منصب نے ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس 14تا 16 جولائی چین میں ہوگا، جس میں پاکستان، چین، بھارت، ایران، روس سمیت تمام رکن ممالک شرکت کریں گے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اسحاق ڈار بیلاروس تنظیم کے رکن کے طور پر پہلی بار وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کرے گا، اجلاس میں عالمی مسائل، شنگھائی تعاون تنظیم کی خارجہ اور سکیورٹی پالیسیز پر بات ہوگی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بھارت جیلوں میں قید کشمیری حریت رہنماؤں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں
?️ 26 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) ایک طرف جہاں بھارت میں کورونا وائرس کی شدید
اپریل
نور مقدم کے قاتل کو سزائے موت ہو جائے گی:شیخ رشید
?️ 2 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے
اگست
امریکہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں ختم کرے:چین
?️ 7 مارچ 2021سچ خبریں:چینی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ ایران
مارچ
لیپڈ: امریکی نیتن یاہو سے نفرت کرتے ہیں
?️ 12 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی حزب اختلاف کے سربراہ یائر لاپڈ نے امریکہ اور
مئی
ماؤس کی قیمت جان کرصارفین دنگ رہ گئے
?️ 22 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) ہیروں سے سجے گیمنگ ماؤس کی قیمت جان کر
اپریل
الاقصیٰ طوفان کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ
فروری
سری لنکا میں جنگی جرائم کا معاملہ، اقوام متحدہ نے بڑا قدم اٹھالیا
?️ 24 مارچ 2021جنیوا (سچ خبریں) اقوام متحدہ نے سری لنکا میں جنگی جرائم کے
مارچ
حمزہ شہباز کی رہائی سے سینیٹ انتخابات پر پڑنے والا فرق،شیخ رشید
?️ 28 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ٰوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان
فروری