یوکرین کے حوالے سے سہ فریقی مذاکرات ملتوی

یوکرین

?️

سچ خبریں:خبر رساں ادارے تاس نے ایک روسی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ یوکرین کے بارے میں ہونے والی سہ فریقی ملاقات کو موخر کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ نشست اب مارچ کے اوائل میں متوقع ہے اور اس کے انعقاد کی جگہ کے تعین کے لیے مشاورت جاری ہے۔
روس ٹوڈے کے مطابق، خبر رساں ادارے ریا نووستی نے ایک سفارتی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین پر ہونے والی سہ فریقی مذاکرات کا اگلا دور جنیوا میں منعقد نہیں ہو سکتا۔
ادھر، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف اور داماد جیرڈ کشنر کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ اس گفتگو میں مارچ کے اوائل میں متوقع سہ فریقی مذاکراتی ٹیموں کے اجلاس سے متعلق تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مشہور خبریں۔

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگی جرائم کی بلیک لسٹ

?️ 12 اپریل 2026سچ خبریں: ہلال احمر کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ اور صیہونی حکومت

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

?️ 18 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود

حزب اللہ ڈرون کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کے بعد نیتن یاہو: صبر کریں

?️ 17 مئی 2026سچ خبریں: اسرائیلی وزیراعظم نے تاکید کی کہ حزب اللہ ڈرون کا

اقوام متحدہ: 2025 میں 266 ملین افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوئے؛ بنگلہ دیش صف اول میں

?️ 17 مئی 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا

ٹرمپ کا ہگست کے استیضاح کی مخالفت پر ردعمل

?️ 11 نومبر 2026سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان میں وزیر دفاع پیت ہگست کے استیضاح

سعودی جرائم پر اسلامی تعاون کونسل کے اجلاس میں یمن کا پیغام

?️ 17 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کی وزارت خارجہ نے بغداد میں 17 اور 18

ایران نے پالانٹیر ٹیکنالوجیز کو کیوں نشانہ بنایا؟ واشنگٹن پوسٹ کا جواب

?️ 5 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی مصنوعی ذہانت کمپنی پالانٹیر ٹیکنالوجیز پر الزام ہے کہ اس

طوفان الاقصیٰ سے اب تک خطے کی پیش رفت کا جائزہ

?️ 8 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکہ اور اسرائیلی حکومت کے جرائم کے باوجود، 3 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے