اداروں کیخلاف پراپیگنڈا میں پی ٹی آئی ملوث ہے۔ طلال چودھری

طلال چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ اداروں کیخلاف پراپیگنڈا میں پی ٹی آئی ملوث ہے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہو رہے ہیں، کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا، فوجی آپریشن ہو تو وفاق کی مداخلت ہوتی ہے۔ طلال چودھری نے کہا کہ یہاں نوٹیفکیشن صوبائی حکومت کا ہے، دہشتگردی کے معاملے پر پی ٹی آئی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہیں، سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے ملنا ہے تو فیصلہ جیل حکام کریں گے، یہ لوگ ملاقات کرنے نہیں ٹک ٹاک بنانے جاتے ہیں۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ مذاکرات کرنے ہیں تو سپیکر آفس جائیں، مذاکرات سے اٹھ کر پی ٹی آئی گئی تھی واپس بھی انہیں ہی آنا ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ میں بھیجنا ہے یا نہیں؟ سوال پر طلال چودھری نے کہا فیصلہ ملک اور کرکٹ کے مفاد کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

شہروں کی دیواروں پر غدار وطن کے بینرز اور پوسٹرز کیا کہہ رہے ہیں؟

?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان میں ’غداری‘ کے الزامات عائد کرنا ایک عام معمول

غزہ کی پٹی میں جنگ جاری رکھنے کے لیے امریکہ کا نیتن یاہو کے ساتھ عزم

?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: صہیونی اخبار Yedioth Aharonot کے مطابق غزہ کی پٹی کے

وزیر خارجہ کا بیان آئین ترمیم کےلئے PTI کے پاس اکثریت نہیں ہے

?️ 7 فروری 2021ملتان: (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ

پروپیگنڈے اور توہین آمیز تنقید کے باوجود ادارہ غیرسیاسی رہنے کے عزم پر ثابت قدم رہے گا، آرمی چیف

?️ 28 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا

منظم شیطانی مافیا(5) سرزمین امن پر دہشتناک جیلیں

?️ 17 فروری 2023سچ خبریں:سعودی عرب میں کچھ جیلیں اتنی خوفناک ہیں کہ انہیں اس

غزہ کی جنگ میں اب تک مارے جانے والے صحافی

?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطینیوں اور صیہونی حکومت کے درمیان حالیہ تنازع کے آغاز سے

ناروے میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:ناروے کے ایک سماجی کارکن نے ایک مسلم محلے میں قرآن

سیلاب سے تباہی کی وجہ سے سندھ بھر کو آفت زدہ قرار دینا ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ

?️ 21 اگست 2022 سانگھڑ: (سچ خبریں)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے