?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ اداروں کیخلاف پراپیگنڈا میں پی ٹی آئی ملوث ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہو رہے ہیں، کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا، فوجی آپریشن ہو تو وفاق کی مداخلت ہوتی ہے۔ طلال چودھری نے کہا کہ یہاں نوٹیفکیشن صوبائی حکومت کا ہے، دہشتگردی کے معاملے پر پی ٹی آئی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہیں، سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے ملنا ہے تو فیصلہ جیل حکام کریں گے، یہ لوگ ملاقات کرنے نہیں ٹک ٹاک بنانے جاتے ہیں۔
وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ مذاکرات کرنے ہیں تو سپیکر آفس جائیں، مذاکرات سے اٹھ کر پی ٹی آئی گئی تھی واپس بھی انہیں ہی آنا ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ میں بھیجنا ہے یا نہیں؟ سوال پر طلال چودھری نے کہا فیصلہ ملک اور کرکٹ کے مفاد کو دیکھ کر کیا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
نور جہاں سے متعلق بیان پر علی عظمت نے وضاحت جاری کر دی
?️ 23 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) گلوکار علی عظمت نے ملکہ ترنم نور جہاں کے
اکتوبر
رفح میں خوفناک صیہونی جاحیت میں امریکہ کا کیا کردار ہے؟
?️ 30 مئی 2024سچ خبریں: رفح میں پناہ گزینوں کے ہولناک قتل عام میں امریکی
مئی
ایران پر اسرائیلی امریکی دہشت گردانہ حملے کے نتائج؛ مقاصد میں فتح یا ناکامی؟
?️ 28 جون 2025سچ خبریں: ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ جنگ کے نتائج
جون
اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا
?️ 17 جون 2021غرب اردن (سچ خبریں) اسرائیلی دہشت گرد فوج نے فلسطین کے علاقے
جون
مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں خطرناک حد تک بڑھ گئی ہیں: رپورٹ
?️ 24 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی طرف سے
مارچ
کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ ، قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
?️ 28 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) کورونا وائرس ملک بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے
اپریل
اسرائیلی قیدیوں کے حوالے سے ٹرمپ کے بیان پر حماس کا ردعمل
?️ 4 ستمبر 2025 اسرائیلی قیدیوں کے حوالے سے ٹرمپ کے بیان پر حماس کا ردعمل
ستمبر
وزیراعظم کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس مسلسل تاخیر کا شکار
?️ 6 جنوری 2025 اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ٹاپ بیوروکریسی
جنوری