🗓️
کراچی(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سےمتعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے مختلف محکموں کی اسکیموں کا جائزہ لیا اجلاس میں وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ آنے والا مالی سال قوم کے لئے اچھا اور صحت والا سال ہوگا۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی گئی کہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی 23 ، انڈسٹریز کی 2، ایس ٹی ای وی ٹی اے کی 9اسکیمیں جاری ہیں، وومین ڈولپمنٹ کی 2، ثقافت کی 5 اسکیمیں جاری ہیں جب کہ محکمہ داخلہ 14 ، محکمہ قانون 8، ماس ٹرانزٹ 6 اور لائیو اسٹاک کی 5 جاری اسکیمز جاری ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ جن اسکیموں پر 50 فیصد خرچ ہوچکا ہے انکو نئے سال میں مکمل کرنا ہے، ہم زیادہ تر نئی اسکیمیں شروع کریں گے جو ایک ہی سال میں مکمل ہوجائیں، جن نئی اسکیمز کی لاگت زیادہ ہوگی ان کو اگلے 2 سال میں مکمل کریں گے
مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ تمام محکمے اپنی جاری اسکیموں کو رواں سال مکمل کریں، نئے مالی سال میں یہ اسکیمیں مکمل کی جائیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نئے مالی سال کا ترقیاتی پروگرام عوام کی ضروریات کے مطابق ہوگا، غربت کا خاتمہ، خواتین کی فلاح، کمیونٹی ڈولپمنٹ نئے سال کے بجٹ میں ترجیح پر ہوں گی، نیا مالی سال میں عوام صحت کا سال ہوگا جس میں وبا پر ضابطے کا منصوبہ ہوگا۔
مشہور خبریں۔
پاکستان کی ترقی کیلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گا، عمران خان
🗓️ 17 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مارچ
صیہونی آباد کاروں کا نابلس میں فلسطینیوں پر حملہ
🗓️ 22 نومبر 2021سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی آبادکاروں نے اتوار
نومبر
ایرانی سائنسدانوں کے خلاف موساد کی پوشیدہ جنگ کی رپورٹ
🗓️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:گیارہ سال قبل ٹھیک 21 جنوری 1390 کو ایران کے ایٹمی
جنوری
عمران خان نے پاکستان کی معیشت تباہ کردی:احسن اقبا
🗓️ 26 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی
مئی
انگلینڈ موسم گرما کی ہڑتالوں کی تیاری میں مشغول
🗓️ 3 جون 2023سچ خبریں:لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر سیکڑوں سیکیورٹی اہلکار گرمیوں کی
جون
فیلڈ پولز کی رپورٹ میں اردوغان کی گراوٹ
🗓️ 3 اپریل 2023سچ خبریں:ترکی نے انتخابات کی طرف قدم بڑھایا ہے اور اس ملک
اپریل
چین کا 6 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
🗓️ 15 فروری 2022بیجنگ (سچ خبریں)دنیا کے بیشتر ممالک میں ابھی تک تو فائیو جی
فروری
افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے: فواد چوہدری
🗓️ 27 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا
اگست