?️
دبئی (سچ خبریں) دبئی کے حاکم نے ہولوکاسٹ کے من گھڑت واقعے کی یاد میں نمائیش کا افتتاح کردیا جس میں اسرائیلی سفیر ایتان نائیہ اور دیگر سفارتی کارون نے بھی شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق ہولوکاسٹ کی یاد میں خودساختہ اسرائیلی حکومت کے سفیر کی موجودگی میں نمائش کا افتتاح ایک ایسے وقت کیا گیا ہے کہ جب غزہ کی حالیہ 12 روزہ جنگ میں 250 سے زيادہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
ہولوکاسٹ کے من گھڑت اور جھوٹے واقعے کی یاد میں دبی کے میوزیم میں ایک یادگار نمائش کا باضابطہ طور سے افتتاح کیا گیا ہے جس میں صیہونی حکومت کے سفیر ایتان نائیہ اور دیگر سفارتی کار موجود تھے۔
ہولوکاسٹ کے خودساختہ واقعے کے تعلق سے کسی عرب میں یہ پہلی نمائش ہے جو متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کو تسلیم کئے جانے کے بعد منعقد کی جارہی ہے۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق اس نمائش کا افتتاح ایک ایسے وقت کیا گیا ہے کہ جب حالہ 12 روزہ جنگ میں صیہونی حکومت نے غزہ کے علاقے میں 250 سے زیادہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا ہے، ان میں 66 معصوم بچے، 39 خواتین اور 17 ضیف العمر افراد شامل ہیں۔
ہوکاسٹ ایک ایسا جھوٹا اور من گھڑت واقعہ جس کے تحت صیہونی دعویدرا ہیں کہ 1939 سے 1945 کے برسوں کے دوران جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر نے 60 لاکھ یہودیوں کو ان کی نسل کشی کے ہدف سے زندہ زندہ گیس چیمبروں میں ڈال کر جلادیا تھا۔
مغربی ملکوں میں ہولوکاسٹ کی تردید یا اس کے بارے میں تحقیق کرنے پر مکمل طور سے پابندی ہے اور ایسا کرنے والے افراد کو سخت تادیبی اقدامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔


مشہور خبریں۔
صیہونی جنرل کا غزہ جنگ کے بارے میں کیا کہنا ہے؟
?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی فوج کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف نے غزہ
اکتوبر
خواجہ سعد رفیق نے ٹرمپ کا غزہ امن منصوبہ یکطرفہ اور ناقابل عمل قرار دے دیا
?️ 1 اکتوبر 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما خواجہ
اکتوبر
’ہم اداکار ہیں‘ سنی دیول کا فواد خان کی بالی وڈ میں واپسی کا دفاع
?️ 10 اپریل 2025سچ خبریں: پاکستان مخالف فلمیں بنانے کی وجہ سے شہرت رکھنے والے
اپریل
خضر عدنان کی شہادت سے انسانی حقوق کے دعویداروں کی توہین
?️ 4 مئی 2023سچ خبریں:منگل کے روز فلسطینی قیدیوں کے کلب نے صیہونی حکومت کی
مئی
کیا بائیڈن دوبارہ صدر بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟
?️ 4 اگست 2023سچ خبریں:جیسا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نئے الزامات
اگست
عبرانی میڈیا: اسرائیل نے شام میں ترک خفیہ ایجنسیوں پر حملہ کر دیا
?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے دعویٰ کیا
اگست
برطانیہ کی سانحہ افغانستان میں اپنے کردار کو چھپانے کی جدوجہد
?️ 10 اگست 2021سچ خبریں:برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے افغان میں اپنے ملک کے
اگست
ابوظہبی کا امریکہ کو کرارا جواب
?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: وال سٹریٹ جرنل نے ایک اماراتی اہلکار کے حوالے سے کہا
مئی