?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے ہم آئینی حدود میں رہتے ہوئے اپنی جدوجہد آگے بڑھا رہے ہیں اور عدالتوں سے بھی انصاف کی توقع رکھتے ہیں۔ اگر عوام کو کہیں سے انصاف مل سکتا ہے تو وہ عدالتیں ہی ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد عدلیہ کو ایگزیکٹو کے کنٹرول میں دے دیا گیا ہے۔ جب وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کو وزیرِ اعظم نے ہی مقرر کرنا ہو تو وہ ان کے خلاف کیسے فیصلہ دے سکتا ہے.
اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد وِن سٹن چرچل نے اپنے ماتحتوں سے پوچھا کہ کیا ملک میں لوگوں کو انصاف مل رہا ہے جب انہوں نے ہاں میں جواب دیا تو چرچل نے کہا کہ پھر ہمارا ملک چلے گا اور ٹکڑے ٹکڑے نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہم عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں، لیکن عدلیہ اور وکلاء برادری کو خود بھی اٹھ کھڑا ہونا ہوگا۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب نے ایک بار پھر شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کیا
?️ 18 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے جدہ میں
مئی
گوگل ڈیٹا چوری کرنے کے مقدمے میں پیسے دینے پر رضامند
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: انٹرنیٹ سرچ انجن کی سب سے معروف ویب سائٹ گوگل
دسمبر
قومی اسمبلی کے اسپیکر ’کام چور‘ افسران سے ناخوش
?️ 1 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عدلیہ کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کے بعد قومی
اپریل
شامی شہریوں کے ہاتھوں امریکی فوجی قافلہ واپس جانے پر مجبور
?️ 21 فروری 2022سچ خبریں:شام کے صوبے الحسکہ کے شہریوں نےقابض امریکی فوجی قافلہ کو
فروری
نواز شریف ملک واپس آنے کا اعلان کریں طیارہ تیار ہے:شیخ رشید
?️ 24 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید
جولائی
سعودی عرب میں ہائی اسکول کی لڑکی کو 18 سال قید کی سزا
?️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں:سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کے مسائل پر کام کرنے والی
ستمبر
ڈیمونا دستاویزات؛ یوں ایران نے اسرائیل کا گلا دبا دیا
?️ 9 جون 2025سچ خبریں: ایران کے اعلان کے بعد کہ اس کی انٹیلی جنس
جون
بے گھر شہریوں کے لیے اپنی زمین، اپنا گھر پروگرام کا آغاز، نواز شریف اور مریم نواز نے افتتاح کردیا
?️ 26 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے بے گھر افراد کے لیے پاکستان
نومبر