?️
سان فرانسسکو (سچ خبریں) واٹس ایپ پر بلاک ہونے کے باوجود میسج کرنے کا طریقہ معلوم ہوگیا، پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بلاک کیے گئے ‘کانٹیکٹ’ پر میسج بھیجنے کا طریقہ کار بتا دیا۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کےلیے صارفین کو یہ طریقہ کار اپنانا ہوگا۔
واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو عزیز و اقارب کی جانب سے بلاک کیے جانے کے باوجود میسجز بھیجنے کی سہولت دیدی ہے۔اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کےلیے صارفین کو یہ طریقہ کار اپنانا ہوگا۔
.1 سیٹنگز میں جائیں۔2. یہاں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن موجود ہوگا اس پر کلک کریں۔.3 : اپنا نمبر درج کر کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیں۔.4 : اب آپ کو واٹس ایپ دوبارہ انسٹال کرنا ہوگا۔.5 : ایپ دوبارہ انسٹال کرنے اور ضروری معلومات درج کرنے کے بعد آپ اس شخص کو میسج بھیج سکیں گے جس نے آپ کو بلاک کیا ہو۔
ایک واضح رہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد صارف تمام گروپس سے خودکار طریقے سے آؤٹ ہوجائے گا۔دوسرا طریقہ یہ ہے کہ صارف متعلقہ شخص سے بات کرنے کا جس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے، پہلے کسی مشترکہ دوست سے مدد کی درخواست کریں کہ وہ ایک واٹس ایپ گروپ بناکر اس میں آپ کو دوسرے فرد کو شامل کرے پھر خود اس گروپ سے نکل جائے۔جب گروپ بنانے والا دوست گروپ سے نکل جائے گا تو جس نے آپ کو بلاک کیا ہے آپ اس نے باآسانی بات کرسکتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل شام کے ٹکڑے کرنے کا خواہاں
?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں: یدیعوت احرانوت اخبار کے تجزیہ کار رامی سمینی نے اس
جنوری
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے پاکستان کو بچا لیا
?️ 12 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پی ٹی آئی کی حکومت مین شروع کیے گئے
مئی
نیٹسریم ہارے ہوئے گھوڑے پر جوا کیوں کھیل رہا ہے؟!
?️ 30 اگست 2024سچ خبریں: لبنانی ویب سائٹ الاخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی
اگست
نیتن یاھو کے ہاتھ میں بھی آخر کار موبائل
?️ 21 جون 2021سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیر اعظم جو موبائل فون رکھنے پر یقین نہیں
جون
امریکہ کی عراقی مزاحمتی سربراہ پر پابندی
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: خطے میں واشنگٹن کی دشمنی اور تسلط پسندانہ پالیسیوں کے
جون
ایران اسرائیل کو تباہ کرنے اور امریکہ کو خطے سے نکالنے کے لیے پرعزم
?️ 10 نومبر 2023سچ خبریں:فرانسیسی ہفت روزہ کے مطابق جنرل میک ماسٹر نے کہا کہ
نومبر
2021 اور سعودی عرب کی امریکہ کے ساتھ تعلقات میں مایوسی
?️ 9 جنوری 2022سچ خبریں: جو بائیڈن کے وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کے بعد
جنوری
حریت کانفرنس کا بھارتی قبضے کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ
?️ 18 جنوری 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے جموں وکشمیر پر بھارت
جنوری