واٹس ایپ نے بلاک کئے گئے کانٹیکٹ پر میسج بھیجنے کا طریقہ بتادیا

واٹس ایپ نے منفرد فیچر  متعارف کرا دیا

?️

سان فرانسسکو (سچ خبریں) واٹس ایپ پر بلاک ہونے کے باوجود میسج کرنے کا طریقہ معلوم ہوگیا، پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بلاک کیے گئے ‘کانٹیکٹ’ پر میسج بھیجنے کا طریقہ کار بتا دیا۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کےلیے صارفین کو یہ طریقہ کار اپنانا ہوگا۔

واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو عزیز و اقارب کی جانب سے بلاک کیے جانے کے باوجود میسجز بھیجنے کی سہولت دیدی ہے۔اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کےلیے صارفین کو یہ طریقہ کار اپنانا ہوگا۔

.1 سیٹنگز میں جائیں۔2.  یہاں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن موجود ہوگا اس پر کلک کریں۔.3 : اپنا نمبر درج کر کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیں۔.4 : اب آپ کو واٹس ایپ دوبارہ انسٹال کرنا ہوگا۔.5 : ایپ دوبارہ انسٹال کرنے اور ضروری معلومات درج کرنے کے بعد آپ اس شخص کو میسج بھیج سکیں گے جس نے آپ کو بلاک کیا ہو۔

ایک واضح رہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد صارف تمام گروپس سے خودکار طریقے سے آؤٹ ہوجائے گا۔دوسرا طریقہ یہ ہے کہ صارف متعلقہ شخص سے بات کرنے کا جس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے، پہلے کسی مشترکہ دوست سے مدد کی درخواست کریں کہ وہ ایک واٹس ایپ گروپ بناکر اس میں آپ کو دوسرے فرد کو شامل کرے پھر خود اس گروپ سے نکل جائے۔جب گروپ بنانے والا دوست گروپ سے نکل جائے گا تو جس نے آپ کو بلاک کیا ہے آپ اس نے باآسانی بات کرسکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

باکو کو امریکی فوجی امداد کے بارے میں خدشات

?️ 28 جون 2022سچ خبریں:   کئی سینئر امریکی قانون سازوں نے جمہوریہ آذربائیجان کو امریکی

وزیر دفاع کے لیے ٹرمپ کی مکمل حمایت

?️ 22 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی حکومت پیٹ ہیگسیٹ کے متبادل کی تلاش کر رہی

سی این این کے خلاف ٹرمپ کی شکایت

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر نے CNN پر توہین اور ہتک عزت

کوئی نہیں جانتا کہ حزب اللہ کا اگلا قدم کیا ہوگا

?️ 17 نومبر 2024سچ خبریں: اتوار کے روز اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ،

فرانس کے حالیہ عوامی مظاہروں میں 310 افراد گرفتار

?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:فرانسیسی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اس ملک میں نئے

اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف 6 قرارداد کی منظوری

?️ 10 نومبر 2021سچ خبریں : اسی دوران جب صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف اپنی جارحیت

مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینیوں کا حملہ

?️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں:       آرین الاسود استقامتی گروپ نے اعلان کیا ہے

مہنگائی معاشرے کے ہر طبقے کو متاثر کررہی ہے

?️ 26 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اس وقت جب مہنگائی معاشرے کے ہر طبقے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے