🗓️
سچ خبریں:صہیونی حلقوں نے نتساریم کے محور کی دوبارہ کھولنے اور شمالی غزہ میں مہاجرین کی واپسی کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اس واقعے کو ایک شکست قرار دیا ہے۔
قدس الاخباریہ ویب سائٹ کے مطابق، صہیونی حلقے شمالی غزہ میں مہاجرین کی واپسی کو اسرائیل کے لیے ایک بڑی ناکامی کے طور پر دیکھتے ہیں، خاص طور پر نتساریم کے محور کی کھولنے کے بعد۔
یہ بھی پڑھیں: شمالی غزہ کے رہائشیوں کی واپسی کے تاریخی مناظر
صہیونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے فوجی ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ تل ابیب نے نتساریم کے محور کو کھول کر مکمل معاہدے کی قیمت ادا کی، لیکن وہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نتساریم کے محور کو مذاکرات میں ایک اہم کارڈ کے طور پر محفوظ رکھنا چاہیے تھا، اور اس کی اہمیت حماس کے لیے واضح ہے۔
مزید پڑھیں: اسرائیل کو غزہ سے قیدیوں کی واپسی کی قیمت بہت بھاری پڑے گی
دوسری جانب، صہیونی صحافی عمیحای اشٹائن نے کہا کہ آج صبح سے اسرائیل نے اپنے مذاکرات میں قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ایک اہم کارڈ کھو دیا ہے اور اب فلسطینی مہاجرین شمالی غزہ واپس لوٹ چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
کیا بائیڈن امریکی صدارت کے اہل ہیں؟
🗓️ 14 فروری 2024سچ خبریں: امریکی عہدیدار کی جانب سے اس ملک کے صدر کے
فروری
پیرس اولمپکس اختتام پذیر
🗓️ 12 اگست 2024سچ خبریں: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری کھیلوں کا سب سے
اگست
متحدہ عرب امارات کا انصاراللہ اور سعوی حکام کے درمیان مذکرات پر ردعمل
🗓️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے یمن کے بحران
ستمبر
غزہ کی عوام کو اجتماعی سزا دی جاری ہے؛انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا انتباہ
🗓️ 1 فروری 2021سچ خبریں:انسانی حقوق کے مرکز یور میڈ رائٹس کا کہنا ہے غزہ
فروری
اسرائیل کو 9 ارب شیگل سے زیادہ کا نقصان
🗓️ 25 فروری 2025سچ خبریں: صہیونی ٹی وی چینل 14 کی نیوز سائٹ نے لکھا
فروری
الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کا منصوبہ تیزی سے آگے بڑھایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
🗓️ 15 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
جنوری
صیہونی انفراسٹرکچر پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے
🗓️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: عراق سے اسرائیلی ویب سائٹس، اداروں، اور انفراسٹرکچر پر بڑے
ستمبر
مصری صدر نے فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا
🗓️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں: فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے منگل
ستمبر