?️
سچ خبریں:یوکرین کے سابق وزیر خارجہ نے اس ملک کی روس کے خلاف ناتوانی اور میدان جنگ میں حالات کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبصرہ کیا۔
روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے سابق وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے کہا کہ اگر کی یف روس کے ساتھ امن معاہدے تک نہیں پہنچ پاتا تو ہمیں طویل جنگ کا سامنا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ خفیہ طور پر روس سے مشاورت کر رہا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ اس صورت میں جنگ کئی سالوں تک جاری رہے گی اور حالات مزید بگڑ جائیں گے۔
کولبا نے کہا کہ ہمیں جنگ کے محاذوں پر نامساعد حالات کا انکار کرنے کے بجائے اس کا اعتراف کرنا چاہیے، ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ ہم روس کو روکنے کے لیے اتنے طاقتور نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے 28 نکاتی منصوبے کی منظوری دے دی
امریکی وفد آج منگل کو روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کرے گا اور امن معاہدے کی شرائط پر بات چیت کرے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مارگلہ کی ملکیت فوج کو کیسے دی گئی؟ سپریم کورٹ
?️ 12 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے مونال گروپ آف کمپنیز کی
مارچ
وزیر اعظم کی صحت کے بارے میں بڑی خبر سامنے آگئی
?️ 30 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کچھ دن پہلے کورونا وائرس کا
مارچ
معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: وزیر اعظم
?️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے
اکتوبر
العاد آپریشن صیہونیوں کے لیے ایک مہلک دھچکا
?️ 8 مئی 2022سچ خبریں:فلسطینی عسکریت پسندوں کی گزشتہ رات کی کارروائی نے صہیونیوں میں
مئی
امریکی پیسے کی جمہوریت کو دوسرے ممالک پر مسلط نہیں کیا جا سکتا:چینی سفیر
?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:شام میں چینی سفیر نے زور دے کر کہا کہ امریکی
دسمبر
غزہ میں جنگ بندی کون نہیں ہونے دے رہا؟روس کی زبانی
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے
جنوری
ماؤس کی قیمت جان کرصارفین دنگ رہ گئے
?️ 22 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) ہیروں سے سجے گیمنگ ماؤس کی قیمت جان کر
اپریل
امریکہ کی طرف سے ایک بار پھر متعدد ایرانی افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد
?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ نے امریکی انتخابات میں مداخلت کا بہانہ بناتے
نومبر