امریکہ فلسطینیوں کی غصب کردہ رقم کو فوری طور پر واپس کرے، امریکی کانگریس کے 150 ارکان کا حکومت سے اہم مطالبہ

امریکہ فلسطینیوں کی غصب کردہ رقم کو فوری طور پر واپس کرے، امریکی کانگریس کے 150 ارکان کا حکومت سے اہم مطالبہ

?️

واشنگٹن (سچ خبریں)   امریکی کانگریس کے 150 ارکان نے امریکی حکومت سے اہم مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے فلسطینیوں کی غصب کردہ 75 ملین ڈالر کی رقم فوری طور پر واپس کرے جسے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثرہ شہریوں کی بحالی پر صرف کیا جاسکے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے 150 ارکان نے ایک بل پر دستخط کیے ہیں جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی غصب کی گئی 75 ملین ڈالر کی رقم فوری طور پر بحال کرے، بل پر دستخط کرنے والے ارکان کانگریس کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔

انہوں نے امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ کمیٹی کے چیئرمین جیم ریش سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کی غصب کی گئی رقم واگزار کرانے کے لیے اقدامات کریں تاکہ اس رقم سے غزہ کی پٹی کے علاقے میں جنگ سے متاثرہ شہریوں کی بحالی پر صرف کیا جاسکے۔

اس پٹیشن میں امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی بہبود اور بحالی کے لیے فنڈ مختص کریں تاکہ موجودہ اقتصادی بحران اور کرونا سے متاثر ہونے والے فلسطینیوں کی مدد کی جا سکے۔

مشہور خبریں۔

جنوبی یمن کے عدن بازار دھماکے میں 35 افراد ہلاک اور زخمی

?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:  شہر عدن کی ایک مارکیٹ کے قریب ہونے والے بم

بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان پرالزام لگا رہا ہے۔ پاک فوج

?️ 9 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے

سی پیک کے ذریعے پورے خطے میں معاشی ترقی کی راہ ہموار ہوگی: مراد سعید

?️ 26 ستمبر 2021کوئٹہ(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ

اسرائیل ایک مجرمانہ تنظیم مین تبدیل

?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں: Haaretz اخبار کے مطابق موجودہ کابینہ عدالتی بغاوت کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

?️ 19 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران

امریکہ کا تجارتی خسارہ نیا ریکارڈ بنا

?️ 6 مئی 2025سچ خبریں: مارچ میں امریکی تجارتی خسارہ توقع سے زیادہ بڑھ گیا،

ارشد شریف کا سازشی قتل کیا گیا، قریب سے گولی ماری گئی

?️ 21 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے

پشاور ہائیکورٹ: آئینی ترمیم، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل

?️ 15 اکتوبر 2024پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے موجوزہ آئینی ترمیم اور پریکٹس اینڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے