?️
سچ خبریں:یمن کے ایک عہدیدار نے اس ملک کے خلاف کسی بھی قسم کے نئے حملے پر شدید ردعمل کی دھمکی دی ہے۔
المعلومہ نیوز ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق انصار اللہ حکومت کے وزیرِ اعظم کے مشیر حمید عبدالقادر عنتر نے کہا کہ یمن پر ہر نیا حملہ شدید ردعمل کا سامنا کرے گا، جو اسرائیل کے حامی ممالک کو آگ میں جھونک دے گا اور ہم آبنائے باب المندب کے کو مکمل طور پر بند کر دیں گے۔
عنتر نے مزید کہا کہ سامراجی طاقتوں کو سپلائی کیا جانے والے خلیج فارس کے عرب ممالک کے تیل کی ترسیل بھی روک دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:یمن نے دی اسرائیل کو دھمکی
انہوں نے واضح کیا کہ یمن کا ردعمل امریکہ کے مفادات کو بھی سرخ سمندر میں متاثر کرے گا اور اسرائیل کے خلاف محاصرہ بھی تنگ کیا جائے گا،سعودی عرب کی آرامکو کمپنی اور وہ تیل کے کنویں جو استعماری طاقتوں کو توانائی فراہم کرتے ہیں، انہیں بھی نشانہ بنایا جائے گا۔
عنتر نے کہا کہ یہ جنگ حقیقت میں حق و باطل کی جنگ ہے اور یمن کی عوام تب تک چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک فتح حاصل نہ ہو جائے۔
مزید پڑھیں:امریکہ کو یمن کی دھمکی
انہوں نے مزید کہا کہ یمن کی فوج اور سیاست نے ہر قسم کے نئے حملے کے لیے اپنی تیاری کو بڑھا دیا ہے۔


مشہور خبریں۔
نوازشریف اور آصف زرداری کے لیے ہوئے قرضوں کی قسطیں ادا کررہے ہیں
?️ 21 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا
دسمبر
پاک فوج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے:وزیر داخلہ
?️ 9 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاک
اپریل
اسلام آباد نے طالبان پر اپنے اثرو رسوخ کا انکار کردیا
?️ 30 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان میں امن کو آگے
جولائی
کورونا: مزید 104 اموات، 3200 سے زائد کیسز رپورٹ
?️ 19 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک میں ہلاکتوں
مئی
سعودی عرب کی پاکستان کو تیل فروخت کرنے کے لئے 1.5 بلین ڈالر کی امداد
?️ 22 جون 2021پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے سعودی تیل کے وسائل اور
جون
لاطینی امریکہ میں امریکی برتری کی بحالی کی کوشش
?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں:ڈونالد ٹرمپ اپنی دوسری مدتِ صدارت میں امریکی اثر و رسوخ
اکتوبر
الجولانی کی شامی فوجیوں کو دھمکی
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں:دہشت گرد گروہ ہیئت تحریرالشام کے رہنما ابو محمد الجولانی نے
دسمبر
سجل علی، عدنان صدیقی سمیت دیگر کو سول اعزازات سے نواز دیا گیا
?️ 24 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی، سینئر اداکار
مارچ