?️
سچ خبریں:صیہونی جنگی اقدامات اور فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے حامی صیہونی ربّی کی سڈنی حملے میں ہلاکت عالمی سطح پر بحث کا موضوع بن چکا ہے۔
معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک صیہونی خبر رساں ادارے نے سڈنی میں حالیہ حملے میں ہلاک ہونے والے ربّی ایلی شلانگر کے جنگی موقف پر روشنی ڈالی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مغربی میڈیا میں سڈنی کے جرائم اور غزہ کی نسل کشی کی عکاسی
رپورٹ کے مطابق ایلی شلانگر، جو ایک معروف صہیونی ربّی تھے، گزشتہ روز سڈنی میں ایک مسلح حملے کے دوران ہلاک ہو گئے۔ شلانگر نے ماضی میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کا دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی تھی کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگ اور نسل کشی جاری رکھیں۔
غزہ کی جنگ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران 70000 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور 171000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
شلانگر، جو کہ آسٹریلیا میں حاباد تحریک کے نمائندے تھے، فلسطینیوں کے حقوق کو تسلیم نہیں کرتے تھے اور ان کی حمایت اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کے حوالے سے معروف تھی۔
مزید پڑھیں:سڈنی حملہ کی داستان کو دوبارہ پیش کرنے کی وجوہات
گزشتہ روز سڈنی میں یهودیوں کے جشن حنوکا پر دو مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔


مشہور خبریں۔
اپوزیشن کا کام صرف حکومت پر نکتہ چینی کرنا ہے: وزیر خارجہ
?️ 25 جولائی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے
جولائی
خرم سہیل لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان واپس لےلیا، لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان
?️ 29 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل لغاری
اکتوبر
دنیا کہاں جا رہی ہے؟
?️ 14 جولائی 2023سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ کا خیال ہے کہ موجودہ مرحلے پر
جولائی
اگر غزہ کے مسئلے کا کوئی فوجی حل ممکن ہوتا تو یہ جنگ اب تک ختم ہو چکی ہوتی
?️ 12 اگست 2025یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ
اگست
صیہونیوں نے غزہ کا مواصلاتی نظام کیوں منقطع کیا ہے؟
?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے انفارمیشن آفس نے
جنوری
سمندری طوفان سے پاکستان کو کوئی سنگین خطرہ نہیں
?️ 16 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں کہا کہ سمندری
مئی
ترکی میں مظاہرہ کرنے والے متعدد افراد گرفتار
?️ 30 جون 2021سچ خبریں:ترکی میں ذرائع نے استنبول میں ایک ریلی میں شرکت کرنے
جون
’نگران حکومت آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے سہ ماہی جائزے پر بات چیت کرے گی‘
?️ 29 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کے
ستمبر