?️
سچ خبریں:صیہونی فضائیہ کے 1000 سے زائد ریزرو افسروں اور پائلٹس نے ایک مشترکہ خط پر دستخط کرکے غزہ پٹی میں جاری جنگ کو ذاتی اور سیاسی مفادات کی تکمیل قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق خط میں جنگ جاری رکھنے کے فیصلے کو ناکام قرار دیا گیا ہے جس نے اپنے کسی بھی اعلان شدہ مقصد کو حاصل نہیں کیا،دستخط کنندگان نے اسرائیلی قیدیوں کی فوری واپسی کے لیے مزید فوجی کارروائی کے بجائے مذاکرات پر زور دیا
خط میں متنبہ کیا گیا ہے کہ فوجی دباؤ بڑھانے سے قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا
یہ بھی پڑھیں:150 صہیونی افسران کی نیتن یاہو کی کابینہ سے غزہ جنگ بند کرنے کی اپیل
دستخط کنندگان نے اسرائیلی عوام سے اپیل کی کہ وہ جنگ بندی کے لیے احتجاج کریں،خط میں تاکید کی گئی کہ قیدیوں کی واپسی کا واحد راستہ مزاحمتی گروپوں کے ساتھ معاہدہ ہے، اسرائیلی فضائیہ نے دستخط کرنے والوں کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی دی ہے
مزید پڑھیں: وعدہ صادق کی تکمیل؛ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو صہیونیوں کی بڑی شکست کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
یہ خط اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی فضائیہ غزہ میں بمباری میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہے، تاہم جنگ کے 9 ماہ بعد بھی اسرائیل اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے نیز بین الاقوامی دباؤ جنگ بندی کے لیے مسلسل بڑھ رہا ہے


مشہور خبریں۔
نریندر مودی کا کشمیری رہنماؤں کے ساتھ اہم اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا
?️ 25 جون 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارتی انتہا پسند وزیراعظم نریندر مودی کی جانب
جون
تم غنڈے اور بدمعاش ہو : چین کا امریکہ سےخطاب
?️ 18 اگست 2022سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے
اگست
پنجاب وزیر اعلیٰ کا صوبے میں مزید نئے کالج بنانے کا اعلان
?️ 26 ستمبر 2021لاہور( سچ خبریں) پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدارصوبے میں مزید
ستمبر
اسرائیلی حکومت کے منتشر ہونے کے اسباب
?️ 30 جنوری 2023سچ خبریں:سیاسی اور نظریاتی تقسیم کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے خاتمے
جنوری
مزار شریف شیعہ مسجد میں دھماکہ؛ 70 شہداء اور زخمیوں کے ابتدائی اعدادوشمار
?️ 21 اپریل 2022سچ خبریں: مزار شریف میں عوامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ
اپریل
نیو اورلینز واقعے کا مشتبہ شخص کون تھا ؟
?️ 2 جنوری 2025سچ خبریں: روئٹرز نے بدھ کی رات لکھا کہ NOLA.com نے قانون
جنوری
سوشل میڈیا غزہ جنگ میں زورآزمائی کا میدان
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ جنگ میں اکثر فلسطین اور اسرائیل کے حامی ہیش
نومبر
صیہونی حکومت میں خانہ جنگی اور سیاسی بدامنی کا امکان
?️ 10 مارچ 2021سچ خبریں:ایک تحقیق کے نتائج صہیونی حکومت میں خانہ جنگی اور سیاسی
مارچ