🗓️
تونس (سچ خبریں) تونس کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے بارے میں اہم بل پیش کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کو جرم قرار دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق تونس کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کی ذمہ دار کمیٹی، خارجہ تعلقات کمیٹی اور دیگر ارکان نے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں ایوان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دے۔
انسانی حقوق کمیٹی کی رکن نسرین العماری نے بتایا کہ کمیٹی کا دفتر آج منگل کو اپنے ایکشن پروگروام پر غور کرے گا تاکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام کو جرم قرار دیا جاسکے۔
قبل ازیں 21 مئی کو تونسی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا گیا تھا جس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
فواد چوہدری نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بنایا
🗓️ 29 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا
ستمبر
20 سال سے زائد امریکی جیل میں قید طالبان کے دو ارکان کی رہائی
🗓️ 12 فروری 2024سچ خبریں:طالبان کے دو ارکان عبدالکریم اور عبدالظاہر صابر بالترتیب گوانتانامو میں
فروری
چین نے مصنوعی چاند بنانے پر کام شروع کر دیا
🗓️ 16 جنوری 2022بیجنگ(سچ خبریں) چین نے مصنوعی چاند بنانے پر کام شروع کر دیا
جنوری
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ ایک قطبی دنیا کے خواب کا خاتمہ
🗓️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:جارج ڈی او نیل جونیئر نے ایک نوٹ میں لکھا ہے
مارچ
اسرائیل شام کو کیوں تقسیم کرنا چاہتا ہے؟
🗓️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: شام کی سرزمین پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور قبضے کا
جنوری
یوکرین جنگ میں ہارنے والا
🗓️ 8 دسمبر 2022سچ خبریں:بین الاقوامی امور کے ایک ماہر نے کہا کہ یوکرین کی
دسمبر
غزہ ایک کھلی جیل سے ایک بڑے قبرستان میں تبدیل
🗓️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں کے
جنوری
مزاحمت کبھی بھی عارضی جنگ بندی قبول نہیں کریں گی
🗓️ 22 فروری 2024سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد الہندی
فروری