اسرائیل اب تک غزہ کے عوام پر کتنا دھماکہ خیز مواد گرا چکا ہے؟ بین الاقوامی تنظیم کی زبانی

غزہ

?️

سچ خبریں: بین الاقوامی ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے اب تک غزہ کے عوام پر 2 ایٹمی بموں کے برابر دھماکہ خیز مواد گرایا ہے۔

الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے اب تک غزہ کی پٹی پر 2 ایٹمی بموں کے برابر دھماکہ خیز مواد گرایا ہے۔

چند گھنٹے قبل غزہ حکومت کے دفتر اطلاعات نے اعلان کیا تھا کہ صیہونی حکومت نے اس علاقے کے خلاف جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک فلسطینیوں پر ایک ہزار بم گرانے کا اعتراف کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حملے کے پہلے دن غزہ کے عوام پر 16 ٹن بم گرائے گئے

غزہ کے اس سرکاری ادارے نے تاکید کی کہ صیہونی قابضین کی طرف سے غزہ کے عوام پر گرائے گئے بموں کا وزن 25 ہزار ٹن سے تجاوز کر گیا ہے۔

اس رپورٹ اور سروے کے مطابق غزہ میں ہر مربع کلومیٹر پر اوسطاً 70 ٹن دھماکہ خیز مواد گرایا کیا گیا ہے۔

اپنے وحشیانہ جرائم اور غزہ کی پٹی کے گنجان آباد جبالیا کیمپ پر بمباری کے صرف ایک واقعے میں صیہونی حکومت نے اس کیمپ میں موجود لوگوں پر 6 بم گرائے جن میں سے ہر ایک کا وزن ایک ٹن تھا۔

مزید پڑھیں: غزہ کی جنگ اسرائیل کے تابوت میں آخری کیل

صیہونی وزیر جنگ یوف گیلنٹ نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ غزہ کے خلاف 26 دنوں کی جنگ کے دوران اس علاقے پر 10 ہزار سے زیادہ بم اور میزائل گرائے گئے۔

مشہور خبریں۔

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دے دی

?️ 1 اپریل 2021پشاور ( سچ خبریں) 11 مارچ کو پشاور ہائی کورٹ نے ٹک

ٹرمپ نے نتنیاہو سے کہا؛ تم واقعی پاگل ہو، اگر میں نہ ہوتا تو تم ابھی جیل میں ہوتے 

?️ 2 جون 2026 سچ خبریں:نیوز ایجنسی ایکسیوس نے ایک معروف ذریعے کے حوالے سے

شوبز شخصیات کی ذاتی معلومات اور نمبرز شیئر کرنے پر فیروز خان نے معافی مانگ لی

?️ 26 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) متعدد شوبز شخصیات کے ذاتی موبائل نمبرز اور دیگر

حکومت پنجاب کا 6 ڈویژن میں جمعے، ہفتے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

?️ 23 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں

پاکستانی ریٹائرڈ جنرل: ایران کی مسلح افواج نے دنیا کو حیران کر دیا

?️ 29 مارچ 2026سچ خبریں: پاکستان کے ریٹائرڈ جنرل اور سابق آرمی چیف نے ایران

تانزانیا کے صدر سامیا سولو حسن مسلسل تیسری مدت کے لیے برسراقتدار

?️ 1 نومبر 2025سچ خبریں:  تانزانیا میں انتخابی تشدد کے چند دن بعد صدارتی الیکشن

الجزائر میں ہولناک آتشزدگی؛ 40 سے زائد افراد ہلاک

?️ 12 اگست 2021سچ خبریں:الجزائر کے دارالحکومت کے مشرق میں ایک خوفناک آتشزدگی نے 25

صیہونی ریاست پر غزہ کے خلاف جنگ کے تباہ کن اثرات

?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں:غزہ کے خلاف مسلسل جنگی کارروائیوں کے نتیجے میں اسرائیل کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے