?️
سچ خبریں:ایک اقوام متحدہ کے اہلکار نے بتایا ہے کہ دہشت گرد عناصر کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں شام کے قریب 50 ہزار شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، فایننشال ٹائمز نے اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ حالیہ دنوں میں شام میں جاری لڑائیوں کی وجہ سے 50 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بیروت سے حلب تک؛ شام میں استحکام کی اہمیت اور اس کا علاقائی سلامتی پر اثرات
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے گزشتہ روز اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملوں کے باعث بڑی تعداد میں شامی شہری بے گھر ہو گئے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 14 ہزار سے زائد شامی شہری ان جھڑپوں کے باعث بے گھر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں: مغربی ممالک اب بھی شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں:روس
یاد رہے کہ گزشتہ ایک سال میں اسرائیلی حکومت کو مزاحمتی تحریک کی جانب سے شدید دھچکے لگے ہیں، اور اب یہ حکومت اپنے اتحادی امریکہ کے ساتھ مل کر شام میں دہشت گردانہ خیالات کی دوبارہ ترویج اور ان کی فوجی مدد فراہم کر رہی ہے تاکہ دمشق اور اس کے اتحادیوں کو مشغول کیا جا سکے۔
مشہور خبریں۔
حلیم عادل شیخ کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید
?️ 31 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے میڈیا
جولائی
’احد چیمہ کے خلاف کیس نہیں بنتا‘، نیب کی احتساب عدالت میں رپورٹ جمع
?️ 27 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نگران وزیر اعظم
نومبر
غزہ کی تباہی دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کی تباہی سے زیادہ
?️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بریل نے کہا
دسمبر
موسمی تبدیلی کے باعث پاکستان خطرے میں ہے، بلاول بھٹو
?️ 29 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
جنوری
عام انتخابات: انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت
?️ 1 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق آئی جی پنجاب
جنوری
صہیونی ریاست میں میرے شوہر کے خلاف سازش ہو رہی ہے؛سارہ نیتن یاہو کا انکشاف
?️ 1 جون 2025 سچ خبریں:سارہ نیتن یاہو نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں دعویٰ
جون
وزیر اعظم نے محکمہ صحت کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا
?️ 26 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ علامہ اقبال
جنوری
گریٹر عراق میں ایک بڑے سیکورٹی آپریشن کا آغاز
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں: فوج نے ایک بیان میں کہا کہ زمینی افواج کی
جنوری