?️
سچ خبریں:فرانس کے کا ایک آزاد انکوائری کمیشن کا کہنا ہے کہ پچھلے 70 سالوں میں تقریبا 330000 بچوں کو فرانسیسی کیتھولک چرچ اور اس سے وابستہ افراد نے ہراساں کیا ہے۔
فرانسیسی کیتھولک چرچ کی اخلاقی بدعنوانیوں کے سلسلہ میں تحقیقات کرنے والےآزاد کمیشن کے سربراہ جین مارک ساؤ نے آج سی این این کو بتایا کہ گزشتہ سات دہائیوں میں مذہبی ادارے کے ارکان نے دو لاکھ سے زائد بچوں کا جنسی استحصال کیا۔
پینل کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 20 ویں صدی کے وسط سے لے کر 2020 کے تک ایک اندازے کے مطابق 216000 بچوں کے ساتھ زیادتی کی گئی،تاہم بعد میں یہ تعداد تقریبا 3 330000 تک بڑھ جاتی ہے جس میں چرچ سے متعلقہ جیسے کیتھولک اسکول کی غیر علمی بدسلوکیوں کے متاثرین شامل ہیں۔
ساؤ کے مطابق کیتھولک چرچ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کا زیادہ امکان سرکاری سکولوں ، سمر کیمپوں یا گھر سے باہر کے کسی بھی ماحول میں ہوتا ہے،ان کے مطابق یہ ایک بنیادی مسئلہ ہے جو جنسی تشدد اورچند مجرموں تک محدود نہیں ہے۔
ساؤ نے سی این این کو بتایا کہ چرچ نے بچوں کو جارحیت پسندوں سے بچانے کے لیے ضروری اقدامات نہیں کیے،یادرہے کہ اس سےپہلے بتایا گیا تھا کہ کمیشن کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ کم از کم 2900 بچوں کو 3200 سے زائد پادریوں یا چرچ کے دیگر ارکان نے نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ کمیٹی کی 2500 صفحات پر مشتمل رپورٹ چرچ آرکائیوز ، کورٹ ریکارڈز ، پولیس ریکارڈز اور گواہوں کے انٹرویوز میں ڈھائی سال کی تحقیق کے بعد جمع کی گئی ہے،فرنچ کیتھولک چرچ نے 2018 میں ملک اور پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والے کئی اسکینڈلز کے جواب میں خود مختار ادارہ قائم کیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر عینی شاہدین کے اکاؤنٹس حاصل کرنے کے لیے ایک ہاٹ لائن قائم کی گئی تھی جہاں کچھ ہی مہینوں میں ہزاروں پیغامات موصول ہوئے۔


مشہور خبریں۔
یمن کے کئی علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے؛متعدد عام شہری ہلاک اور زخمی
?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں:یمن کے متعدد شہروں اور علاقوں پر سعودی اتحاد کے تازہ
ستمبر
حکومت نے ای پاسپورٹ اور آن لائن پاسپورٹ تجدید کی سہولت کا آغاز کردیا
?️ 10 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ای پاسپورٹ اور آن لائن پاسپورٹ
جون
امارات کی چین سے قربت امریکی ڈراؤنے خواب کی تکرار
?️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں:حالیہ برسوں میں جن لوگوں نے امریکہ اور چین کی خبروں
اکتوبر
امریکی سینیٹ میں بل پر وزیر داخلہ کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 30 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
ستمبر
ہمیں لاکھوں افغان خواتین اور لڑکیوں کے بارے میں گہری تشویش ہے: ریڈ کراس
?️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں: افغان خواتین کے اعلیٰ تعلیم اور ملکی اور غیر
دسمبر
غزہ کی پٹی بچوں کے لیے دنیا کا خطرناک ترین مقام
?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے اقوام
نومبر
Expert Tips: Important tips to improve your breakfast routine
?️ 3 جولائی 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
مسجد اقصیٰ میں 80,000 افراد نے عید الاضحی کی نماز میں شرکت کی
?️ 6 جون 2025سچ خبریں: ہزاروں فلسطینی نمازیوں نے سخت حفاظتی پابندیوں کے باوجود مسجد
جون