?️
سچ خبریں: عرب پارلیمنٹ کے سربراہ نے یمن میں جنگ کے خاتمے اور اس ملک میں جامع اور منصفانہ امن کے قیام کے لیے سعودی عرب اور عمان کی کوششوں کا خیر مقدم کیا۔
عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل بن عبدالرحمن العسومی نے یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب اور عمان کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ کوششیں سابقہ اقدامات اور خلیج فارس تعاون کونسل کے منصوبے کا تسلسل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور یمن ایک اور قدم قریب
یاد رہے کہ سعودی عرب نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ اس نے یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک وفد کو ریاض کے سفر اور یمن میں جامع جنگ بندی کے حصول نیز اس ملک کے تنازعات کے سیاسی حل کے لیے مکمل مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
النشرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق العسومی نے امید ظاہر کی ہے کہ ہر چیز اس سمت میں آگے بڑھے گی کہ یمنی برسوں کی تکالیف کے بعد اپنے ملک میں جنگ کا خاتمہ کر سکیں اور اس کی بنیادیں قائم کرنے کی کوششیں کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں: یمنی عوام کے لیے بین الاقوامی برادری نے کیا کیا ہے؟
انہوں نے کہا کہ یمنی قومی حکومت اور اس کے اداروں کو ترقی دینے کے ساتھ ساتھ تمام یمنیوں کو انسانی امداد بھیجنے میں سہولت فراہم کی جائے۔
انہوں نے یمنی فریق کے خیالات کو قریب لانے کے لیے عمان کی کوششوں کو بھی سراہا۔
مشہور خبریں۔
وزیراعظم نےآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا
?️ 24 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے آج (بروز پیر) انٹر
مئی
بائیڈن کی انتخابات سے دستبرداری
?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کی صدارتی مدت ختم ہونے میں
جولائی
اٹلی حکومت نے کیا کم آمدنی والے شہریوں کا منی پلان منسوخ
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:جرمنی کے این ٹی وی کے مطابق اٹلی حکومت نے ملک
مئی
مراکش کے ساتھ کشیدگی کے باوجود الجزائر کے صدر کے نام سعودی بادشاہ کا پیغام
?️ 15 ستمبر 2021سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے الجزائر کے اچانک دورے کے دوران اس
ستمبر
آزاد کشمیر میں سردار تنویرالیاس پی ٹی آئی کے قائد ایوان نامزد
?️ 17 اپریل 2022مظفرآباد(سچ خبریں) وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے پی ٹی آئی
اپریل
صیہونیوں کی بے گھر افراد کی رہائش گاہ پر بمباری
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر
جولائی
صیہونی حکومت کے بارے میں بائیڈن کے متعصبانہ بیانات سے حماس غصہ
?️ 29 اگست 2024سچ خبریں: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں امریکی صدر
اگست
شہید نصراللہ نے علاقائی اور عالمی سطح پر اہم کردار ادا کیا
?️ 4 اکتوبر 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے آج
اکتوبر