?️
سچ خبریں: فتح کی تحریک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے خلاف کسی بھی قسم کی تحویل کاری (ٹرسٹی شپ) اور فلسطینیوں کے آزادانہ قومی فیصلوں کو مجروح کرنے کی ہر کوشش کی سخت مخالف ہے۔
بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بین الاقوامی امن کمیٹی کا کردار، تعمیر نو کے عمل کی نگرانی، امن کے منصوبے کے نفاذ کو یقینی بنانا اور جنگ بندی پر عملدرآمد کو تضمین فراہم کرنا ہے۔
بیان میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئی ہے کہ اگر بین الاقوامی فورسز کی تعیناتی ضروری ہے تو انہیں غزہ کی پٹی کے اندر نہیں بلکہ صرف سرحدوں پر تعینات کیا جانا چاہیے۔ غزہ میں سیکورٹی کی ذمہ داری فلسطینی سیکورٹی فورسز کے پے ہونی چاہیے۔
بیان کے آگے یہ بات بھی شامل ہے کہ غزہ کی پٹی کے انتظام کے لیے ایک مخصوص مدت کے لیے انتظامی کمیٹی کا قیام ایک اہم قدم ہے، بشرطیکہ یہ فلسطینی حکومت کے زیر نگرانی ہو۔ ہتھیاروں کے معاملے کو بھی قومی مفاد کے تناظر میں، واحد حکمرانی اور واحد قانون کے فریم ورک کے تحت حل کیا جانا چاہیے۔ فلسطینیوں کی ترجیح جنگ بندی، صہیونی ریاست کا غزہ کی پٹی سے مکمل انخلا، اس علاقے میں انسان دواد امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی اور وہاں کے باشندوں کے جبری بے دخلی کو روکنا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہمارے ملک کے کتنے فیصد لوگ وزیراعظم کا نام نہیں جانتے؟
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے کے حوالے
اگست
بالی وڈ کی نامور اداکارہ کو 6 ماہ قید
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں: بھارت کی عدالت نے معروف بالی وڈ اداکارہ کو ایک
اگست
9 مئی کے واقعات ’پاکستان مخالف، دہشت گرد‘ ایجنڈے کی عکاسی کرتے ہیں، وزیراعظم
?️ 23 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے 9 مئی کے
مئی
برآمدی اہداف پورے کرنے میں ناکامی، آٹوموبائل اسمبلرز کے مینوفیکچرنگ سرٹیفکیٹس معطل
?️ 26 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت صنعت و پیداوار نے مبینہ طور پر
اکتوبر
صیہونیوں کے درمیان شدید اختلاف،وجوہات؟
?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی اڈوں، قابض فوجیوں کے جمع ہونے کی جگہوں، جاسوسی
جنوری
ڈیموکریٹس کا ایپ اسٹائن الزام عوام کی توجہ ہٹانے کی سازش ہے:ٹرمپ
?️ 13 نومبر 2025 ڈیموکریٹس کا ایپ اسٹائن الزام عوام کی توجہ ہٹانے کی سازش
نومبر
فرانسیسی سفیر کوملک بدرکرنے سے حالات کشیدہ ہونے کا امکان ہے: وزیر داخلہ
?️ 21 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
اکتوبر
ایران برکس میں شمولیت کے لیے ایک اچھا امیدوارہے: لاوروف
?️ 28 جون 2022سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ نے تہران وقت کے مطابق منگل کی
جون