ہمیں معاشی بحران کا سامنا ہے:امریکی صدر

ہمیں معاشی بحران کا سامنا ہے:امریکی صدر

?️

سچ خبریں:امریکی صدر نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے یہ اعتراف کیا کہ ان کا ملک معاشی بحران کا شکار ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو ایک ٹویٹ کیا جس میں انھوں نے کہا کہ عوامی صحت کے بحران کے بعد ہمیں معاشی بحران کا سامنا ہے،امریکی صدر نے لکھا کہ ہمیں صحت عامہ کے بحران کی وجہ سے معاشی بحران کا سامنا ہے اور ہمیں ان بحرانوں سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔” اپنی نئی حکومت کے اعمال میں آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے امریکی صدر نے دعوی کیاکہ امریکی امدادی منصوبہ ہمیں ان بحرانوں سے نکالے گا اور ملک کو بحالی کی راہ پر گامزن کرے گا! انہوں نے گذشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے لاکھوں امریکی اپنی ملازمتیں ، ، حقوق اور اپنی عزت کھو بیٹھے ہیں۔

دریں اثنا امریکی عہدے داروں کے دعووں کے باوجود ، ریاستہائے متحدہ امریکہ ، کورونا وائرس سے متاثرہ اور مرنے والے افراد کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، متعدی بیماریوں اور الرجی کے امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ، Anthony Fauciنے حال ہی میں متنبہ کیا ہے کہ موسم بہار کے وسط میں یعنی اگلے دو مہینوں میں ، برطانوی کرونا ریاستہائے متحدہ کے اکثر علاقوں میں پھیل جائے گا، انہوں نے کہا کہ مارچ کے آخر اور اپریل کے شروع تک ریاستہائے متحدہ میں برطانوی کورونا عام ہوجائے گا، Anthony Fauciنے کہا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ جنوبی افریقہ کے ساتھ کیا صورتحال ہے ، جہاں اس بیماری کے لیے زیادہ زمینہ فراہم ہے۔

یادرہے کہ برطانوی کورونا اب تک 28 امریکی ریاستوں میں پھیل چکا ہے اور 315 امریکی اس سے متاثر ہوئے ہیں ،یادرہے کہ یہ وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے جبکہ پچھلی وباؤں کے مقابلے میں اس وبا سے نوجوان زیادہ متأثر ہورہے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

پاکستان کو انگیج افریقہ پالیسی کے سلسلے میں اہم کامیابی

?️ 26 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان نے انگیج افریقہ پالیسی کے سلسلے میں ایک

یمن کو آزاد کرنے کا طریقہ انصار اللہ کے گرد لوگوں کو اکٹھا ہونا ہے: البخیتی

?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں: سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے آج ٹویٹ کیا

یمنی حملوں کے بعد اسرائیلی تعمیراتی شعبے میں بحران

?️ 31 جولائی 2025سچ خبریں: الجزیرہ ٹی وی کے مطابق، صہیونی ریاست کے معاشی اخبار

پینٹاگون کا اسرائیل کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھیجنے کا منصوبہ 

?️ 28 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اسرائیل کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس

انتخابی نتائج کی ساکھ پر اعلان میں تاخیر کے سبب سوالات اٹھ رہے ہیں، فافن

?️ 10 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے

صیہونی ریاست کو درپیش سیاسی عدم استحکام

?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:یورپی تھنک ٹینکس کی 2015 سے 2025 تک کی تحقیقات کی

قومی اسمبلی کے اسپیکر ’کام چور‘ افسران سے ناخوش

?️ 1 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عدلیہ کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کے بعد قومی

مزاحمتی محاذ کا اتحاد قائم رہا تو بن گورین ائرپورٹ پر کابل ائرپورٹ کا منظر دہرایا جائے گا!:عطوان

?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار نے تل ابیب کو رسوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے