?️
سچ خبریں:امریکی صدر نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے یہ اعتراف کیا کہ ان کا ملک معاشی بحران کا شکار ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو ایک ٹویٹ کیا جس میں انھوں نے کہا کہ عوامی صحت کے بحران کے بعد ہمیں معاشی بحران کا سامنا ہے،امریکی صدر نے لکھا کہ ہمیں صحت عامہ کے بحران کی وجہ سے معاشی بحران کا سامنا ہے اور ہمیں ان بحرانوں سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔” اپنی نئی حکومت کے اعمال میں آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے امریکی صدر نے دعوی کیاکہ امریکی امدادی منصوبہ ہمیں ان بحرانوں سے نکالے گا اور ملک کو بحالی کی راہ پر گامزن کرے گا! انہوں نے گذشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے لاکھوں امریکی اپنی ملازمتیں ، ، حقوق اور اپنی عزت کھو بیٹھے ہیں۔
دریں اثنا امریکی عہدے داروں کے دعووں کے باوجود ، ریاستہائے متحدہ امریکہ ، کورونا وائرس سے متاثرہ اور مرنے والے افراد کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، متعدی بیماریوں اور الرجی کے امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ، Anthony Fauciنے حال ہی میں متنبہ کیا ہے کہ موسم بہار کے وسط میں یعنی اگلے دو مہینوں میں ، برطانوی کرونا ریاستہائے متحدہ کے اکثر علاقوں میں پھیل جائے گا، انہوں نے کہا کہ مارچ کے آخر اور اپریل کے شروع تک ریاستہائے متحدہ میں برطانوی کورونا عام ہوجائے گا، Anthony Fauciنے کہا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ جنوبی افریقہ کے ساتھ کیا صورتحال ہے ، جہاں اس بیماری کے لیے زیادہ زمینہ فراہم ہے۔
یادرہے کہ برطانوی کورونا اب تک 28 امریکی ریاستوں میں پھیل چکا ہے اور 315 امریکی اس سے متاثر ہوئے ہیں ،یادرہے کہ یہ وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے جبکہ پچھلی وباؤں کے مقابلے میں اس وبا سے نوجوان زیادہ متأثر ہورہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
غزہ کے کتنے لوگ لاپتہ ہیں؟
?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کی سول انتظامیہ کے اعدادوشمار کے مطابق اس پٹی
دسمبر
درآمدی بل میں کمی اور توانائی کی بچت کیلئے قومی منصوبہ تیار
?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے
دسمبر
دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی
?️ 19 نومبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سرکاری تخمینہ کے مطابق15 نومبر 2022 کو دنیا
نومبر
کیا امریکہ یمن کے مقابلے میں آئے گا؟
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: پینٹاگون کے فوجی کمانڈروں کا خیال ہے کہ یمنیوں کا
دسمبر
رفح پر اسرائیل کا حملہ مصر کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ
?️ 18 فروری 2024سچ خبریں:مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے ہفتے کے روز میونخ
فروری
سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی سعودی ولی عہد سے خفیہ ملاقات
?️ 4 مئی 2022سچ خبریں: بائیڈن انتظامیہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے
مئی
انصار اللہ کا خطرہ اسرائیل تک پہنچ چکا ہے:صیہونی ماہرین
?️ 28 مارچ 2022سچ خبریں:ایک صہیونی ماہر نے اعتراف کیا کہ انصار اللہ کی طاقت
مارچ
نیتن یاہو کا اقوام متحدہ کے ساتھ رویہ؛گوتریس کی زبانی
?️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینی عوام
ستمبر