وزیراعلی پنجاب کے حکم پر پی ڈی ایم اے کا مون سون ہنگامی پلان پر عملدرآمد شروع

مریم نواز کا خلاف توقع فیصلہ

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب کے حکم پر پی ڈی ایم اے کا مون سون ہنگامی پلان پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، پنجاب مون سون ہنگامی پلان 2025 پر عملدرآمد کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ بھی طلب کرلی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹر قائم کردیا گیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹر 24 گھنٹے فعال رہے گا۔ صوبے بھر میں برساتی نالوں کی صفائی اور بارشی پانی کے بہاؤ کے راستے کلیئر کردئیے گئے، پی ڈی ایم اے نے حادثات اور نقصانات سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز بھی جاری کردئیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز نے طغیانی کے پیش نظر نہروں میں نہانے پر پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، انتظامیہ اور دیگر اداروں کو متعلقہ علاقوں میں بوسیدہ عمارتوں کی نشاندہی کاٹاسک دیا گیا ہے ۔

وزیر اعلی پنجاب نے انتظامیہ ،ریسکیو سمیت دیگراداروں کو ہمہ وقت تیار اور مستعد رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے،اپنا فرض ضرور نبھائیں گے ۔

مشہور خبریں۔

پاک فوج کا ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ، اسلحہ چھوڑ کر فرار

?️ 11 مارچ 2026راولپنڈی (سچ خبریں) پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف

پشین ، سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 مبینہ حملہ آور ہلاک

?️ 26 اپریل 2025پشین: (سچ خبریں) بلوچستان کے علاقے پشین میں سی ٹی ڈی نے

شارخ خان 2023 میں کتنا کما سکتے ہیں ؟

?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2018 میں

ہم فلسطینی قیدیوں کی حوالگی میں تاخیر کریں گے: اسرائیل

?️ 1 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ نیتن یاہو

19 سال سے زائد افراد کو کورونا ویکسی نیشن لگایا جائے گا

?️ 26 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) این سی او سی نے 19 سال سے

صیہونی شہری کیا چاہتے ہیں؛ حماس کا خاتمہ یا قیدیوں کی آزادی؟

?️ 18 فروری 2025 سچ خبریں:صیہونی ریاست میں کیے جانے والے حالیہ سروے کے نتائج

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کاررائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

?️ 7 دسمبر 2025خیبرپختونخوا: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی

اسرائیلی ہسپتال کے سابق سربراہ: نتن یاہو کی صحت کی حالت تشویشناک ہے

?️ 12 مئی 2026 سچ خبریں: اسرائیلی ہسپتال ہداسا کے سابق سربراہ نے بنیامن نتن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے