?️
سچ خبریں:لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب نے کہا کہ صیہونی حکومت کے حکام لبنان کو مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں۔
اسی اثنا میں لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عام شہریوں پر دشمن کے حملے لا جواب نہیں جائیں گے اور حزب اللہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ کے مرکز میں ہے، صیہونی حکومت کے جنگی وزیر یوف گیلنٹ نے دعویٰ کیا کہ حزب اللہ نے جنگ میں حصہ لینے کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔
الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے لبنانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم تمام لبنانی فریقوں سے رابطے میں ہیں تاکہ اسرائیل کے ساتھ تنازعات مزید خطرناک مرحلے تک نہ پہنچ پائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکام مسلسل لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور اس سے صورتحال مزید کشیدہ ہو جاتی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ لبنان کی سرحد پر پیش آنے والے زیادہ تر واقعات کا تعلق غزہ کی پٹی میں ہونے والے واقعات سے ہے۔
بوحبیب نے جنگ کے دائرہ کار میں توسیع پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں اور ہم جنگ اور اس کے اثرات کو جانتے ہیں اور اسرائیلیوں کو بھی یہ جاننا چاہیے۔


مشہور خبریں۔
بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم کے مقدمے سے قبل کشیدگی بڑھ گئی
?️ 14 نومبر 2025 بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم کے مقدمے سے قبل کشیدگی
نومبر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
?️ 12 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی
اپریل
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:عراقی دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب واقع
مئی
2028 امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کا جانشین کون ہوگا؟
?️ 10 نومبر 20252028 امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کا جانشین کون ہوگا؟ واشنگٹن
نومبر
پاک افغان معاہدہ، پاکستان کی بڑی کامیابی
?️ 20 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاک افغان کے درمیان ہونے والا معاہدہ پاکستان
اکتوبر
2024 کے انتخابات میں پورے پاکستان میں جیتنے والے فارم 47 پر منتخب ہوئے، گورنر پنجاب
?️ 8 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ
فروری
آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگا، عوام کو بھی ریلیف دیں گے، احسن اقبال
?️ 24 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے
مئی
آسٹریلیا اور جاپان کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
?️ 24 فروری 2022سچ خبریں:روس اور یوکرائن کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد
فروری