?️
سچ خبریں: پاکستان میں خبر رساں ذرائع کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی افغان حکمران وفد سے ملاقات کے لیے غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچے۔
پاکستانی صحافی طاہر خان نے چینی وزیر خارجہ کے اچانک دورہ کابل کی خبر دی ہے جس کی ابھی تک سرکاری طور پر تصدیق نہیں کی گئی البتہ طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ان کا استقبال کیا۔
وانگ یی اس سے قبل تین دن کے لیے پاکستان میں تھے اور او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں مہمان خصوصی تھے۔
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد کسی سینئر چینی اہلکار کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہے۔
او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے آغاز پر چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ بیجنگ افغان عوام کے انتخاب کا احترام کرتا ہے اور ایک جامع حکومت کے حصول میں ملک کی حمایت کرتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جولانی کا اسرائیل کو مصالحت کے مثبت اشارہ
?️ 30 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخبار "یسرائیل ہیوم” کی ایک رپورٹ کے مطابق ابو
اپریل
بلاول بھٹو کا حکمران کو چیلینج، اوپن بیلٹ ہو یا خفیہ ووٹنگ ہم تیار ہیں
?️ 19 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} سینیٹ الیکشن کو مد نظر رکھتے ہوئے بلاول
فروری
مشیر قومی سلامتی سرکاری دورے پر امریکا روانہ
?️ 27 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر قومی سلامتی ڈاکٹرمعیدیوسف اہم دورے پر امریکا
جولائی
ہندوستانی وزیر اعظم نے ملک کی مسلسل چوکسی کی اپیل کی ہے
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں: اپنے ملک اور پاکستان کے درمیان دشمنی میں اضافے کے
مئی
ٹرمپ نے کئی روس مخالف پابندیوں کو ایک سال کے لیے بڑھایا
?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: خبر رساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے
مارچ
ایرانی طلبا یونین کا حجاب کے حق میں بولنے والی بھارتی طالبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:ایرانی طلبا کی کئی بڑی یونینوں نے حجاب کے اپنے بنیادی
فروری
جو ہمارے شہدا کی توہین کرتا ہے ہم بھی ان کا احترام نہیں کریں گے، مریم نواز
?️ 5 جون 2023مظفر آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم
جون
لندن آبنائے ہرمز کی تقدیر سے پریشان کیوں ہے؟
?️ 20 اپریل 2026 سچ خبریں: ایندھن کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، بلوں کی بڑھتی
اپریل