وینزویلا کے دارالحکومت میں شہید قاسم سلیمانی کی دیواری پینٹنگ

قاسم سلیمانی

?️

سچ خبریں:       وینزویلا کے دارالحکومت کراکس کی ایک گلی میں شہید قاسم سلیمانی کے اعزاز میں دیوار پر جہاں وینزویلا کے آنجہانی صدر ہوگو شاویز اور ایران کے جھنڈے کے ساتھ شہید سلیمانی کی تصویر بنائی گئی ۔

اس رپورٹ کے مطابق کراکس میں ایران کے سفیر حجت سلطانی نے وینزویلا کے مصور نیلسن سانتانا کے ڈیزائن کردہ دیوار کی تنصیب کی تقریب میں دنیا کے سامنے انقلابی عمل کو مستحکم کرنے اور ایران اور وینزویلا دونوں کی آزادی کی اہمیت پر تاکید کی۔ انہوں نے کہا کہ وینزویلا ہیروز کی سرزمین آزادی پسند سائمن بولیوار کی سرزمین اور اس ملک کے لازوال رہنما ہیوگو رافیل شاویز کی سرزمین ہے۔

کراکس میں ایرانی سفیر نے بھی کہا کہ ایران، ایران اور وینزویلا کے درمیان یکجہتی اور باہمی تعاون پر تاکید کرتا ہے اور اسے دونوں ممالک کی جیت سمجھتا ہے۔

دوسری جانب وینزویلا کی پارلیمنٹ کے نمائندے اور اس ملک اور ایران کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ Pedro Infante نے مشترکہ دشمن جو کہ امریکی سامراج ہے کے خلاف جنگ میں ایرانی عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔ اور اس بات پر زور دیا کہ جنرل سلیمانی کو قتل کرنے کے لیے جو ڈرون استعمال کیے گئے وہی ڈرونز ہیں جن سے وہ صدر نکولس مادورو کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔

مشہور خبریں۔

بلوچستان میں سیاسی بحران میں مزید شدت

?️ 14 اکتوبر 2021کوئٹہ (سچ خبریں) بلوچستان میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرتا جارہا

آنر کے بہترین کیمرا کے حامل فونز متعارف

?️ 29 مئی 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی آنر نے بہترین کیمرا

جہاں ضروری ہوا وہاں ڈیم بنائیں گے، علی امین گنڈاپور

?️ 28 اگست 2025پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ

ہبل سے لی گئی ستاروں کی نئی تصویر نے  سائنسدانوں کو حیران کر دیا

?️ 20 دسمبر 2021کیلیفورنیا( سچ خبریں)خلائی دوربین ہبل سے لی گئی ستاروں کی نئی تصویر

وزیر اعظم نے وزراء کو سخت بیان بازی سے منع کر دیا

?️ 31 اکتوبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی

منظم شیطانی مافیا(4)؛سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنوں کی دنیا کا خاتمہ

?️ 16 فروری 2023سچ خبریں:سعودی عرب میں 90 لاکھ غیر ملکی کارکن مقیم ہیں جنہیں

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس: علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار

?️ 11 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دفعہ 144 کی

صہیونی جنگی کابینہ میں استعفوں کے اسٹریٹجک نتائج

?️ 10 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے