?️
سچ خبریں:صہیونی تجزیہ نگار یوسی بین میناچم نے سائبر اسپیس میں اپنے صفحہ پر باخبر فلسطینی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ایٹمی پاور پلانٹس کی نگرانی کی امریکی تجویز کی مخالفت کی ہے۔
بین میناچم کے مطابق، سعودی عرب نے اپنے نیوکلیئر پاور پلانٹس کے امریکی معائنہ گروپ میں اسرائیل کی شرکت کی امریکی تجویز کی مخالفت کی ہے، جسے امریکہ اسٹریٹجک معاہدے کے فریم ورک کے اندر ملک کو فراہم کرنے والا ہے۔
واضح رہے کہ اس کے باوجود کہ کچھ عرصہ قبل میڈیا نے ریاض اور واشنگٹن کے درمیان اسٹریٹجک معاہدے کے مذاکرات میں اہم پیش رفت کی بات کی تھی لیکن اچانک اس معاملے پر مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مسلم لیگ (ن) پی آئی اے کی سلیکٹڈ نجکاری کر رہی ہے، سلیم مانڈوی والا
?️ 12 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان ایئر لائنز کی نجکاری
نومبر
فرقان قریشی کی جدوجہد کی دلچسپ کہانی
?️ 19 مارچ 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان کے معروف اداکار فرقان قریشی نے حال ہی
مارچ
الیکشن کمیشن نے مفتاح اسمعیل کی درخواست قبول کر لی
?️ 2 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے-249 کے ضمنی
مئی
امریکی تسلط کا خاتمہ:ترک تجزیہ کار
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:ایک ترک تجزیہ نگار نے تہران میں ہونے والے سہ فریقی
جولائی
شاہ محمود قریشی کا9مئی مقدمات میں 9روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
?️ 28 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود
مئی
نواز شریف کی ایک مرتبہ پھر عدلیہ پر سخت تنقید
?️ 25 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ایک
مئی
نیٹو بھی گستاخ قرآن پاک
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں: نیٹو کے سکریٹری جنرل نے مسلم مقدسات کی خلاف ورزی
جولائی
شاہ محمود قریشی کا ’تمام اسٹیک ہولڈرز‘ پر انتہاپسندوں کی واپسی کا الزام
?️ 17 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی
اپریل