?️
سچ خبریں: اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے تصدیق کی ہے کہ قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن نے واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد آج دوحہ میں موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا سے مذاکرات کئے۔
یہ ملاقات فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے مرکوز تھی۔ اس سے قبل، اسرائیلی صحافی باراک رویڈ نے دعویٰ کیا تھا کہ موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا نے دوحہ کا دورہ کرکے قطر کے وزیر اعظم سے اسیروں کے تبادلے کے معاملے پر بات چیت کی۔
یہ مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب حماس نے گزشتہ روز ایک بار پھر زور دے کر کہا تھا کہ اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے میں کوئی پیشرفت غزہ پٹی میں جنگ بندی پر اسرائیل کے عہد سے مشروط ہوگی۔ تحریک حماس نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی ایسے معاہدے پر رضامند نہیں ہوگی جس میں صہیونی منصوبے کے تحت عارضی جنگ بندی کو اسیروں کے تبادلے کی شرط بنایا گیا ہو۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بادشاہ چارلس نے پاکستانی دورے کی خواہش کا اظہار کیا، عدنان صدیقی
?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں: مقبول اداکار عدنان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی
نومبر
شام کے خلاف اور امریکی سازش
?️ 8 جولائی 2023سچ خبریں: روسی خارجہ انٹیلی جنس سروس نے اعلان کیا ہے کہ
جولائی
عربوں کے ساتھ سمجھوتے کے معاہدے کو وسعت دینے کا صیہونی چارجانبی منصوبہ
?️ 6 اگست 2021سچ خبریں:ایک صہیونی عہدیدار نے عرب ریاستوں کے ساتھ سفارتی تعلقات بڑھانے
اگست
امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کیا چل رہا ہے؟امریکی میڈیا کی زبانی
?️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں: مختلف امریکی ذرائع نے غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے
دسمبر
امریکی حکام کے گھروں سے غیر مرتب شدہ دستاویزات کا سلسلہ جاری
?️ 11 فروری 2023سچ خبریں:امریکی وفاقی پولیس ایف بی آئی نے انڈیانا میں سابق نائب
فروری
الجولانی کی صدارتی امیدوار بننے کی منصوبہ بندی
?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کے دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے سرکردہ رہنما،
دسمبر
کیا 7 اکتوبر کی دوبارہ تکرار ہوگی
?️ 1 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جمعہ کی صبح ایک پریس
دسمبر
صیہونی حکومت کے حملوں کے باوجود مزاحمتی ہتھیاروں پر لبنانی کابینہ کا اجلاس
?️ 5 اگست 2025سچ خبریں: لبنانی کابینہ آج صدارتی محل میں ملک کے مقاومت کے
اگست