?️
سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ موجودہ حملوں کے آغاز سے لے کر اب تک فلسطینی استقامتی گروہوں نے غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطین کی طرف تقریباً 580 راکٹ اور میزائل داغے ہیں۔
صیہونی حکومت نے جمعہ کو غزہ کی پٹی کے خلاف ڈان کے نام سے آپریشن شروع کیا اور فلسطینی اسلامی جہاد نے اس صہیونی حملے کے جواب میں اپنے آپریشن کا نام وحدۃ الصحت رکھنے کا اعلان کیا۔
آج صبح اتوار کو اسلامی جہاد کی عسکری شاخ سرایا القدس کے جنوبی علاقے کے کمانڈرخالد منصور ابو راغب سمیت آٹھ فلسطینی شہداء کی لاشیں کھنڈرات کے نیچے سے نکال لی گئیں۔
فلسطینی وزارت صحت نے 6 بچوں سمیت شہداء کی تعداد 32 اور زخمیوں کی تعداد 215 تک بڑھنے کا اعلان کیا۔
فلسطینی گروہوں بالخصوص اسلامی جہاد آج بھی صیہونی بستیوں کی طرف راکٹ فائر کر رہے ہیں اور انتباہی سائرن کی آواز مسلسل سنائی دے رہی ہے۔
مشہور خبریں۔
فواد چوہدری نے ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ کابل کی وضاحت کر دی
?️ 8 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیرا طلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ
ستمبر
طالبان نے بائیڈن حکومت پر لگایا چوری کا الزام
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں: طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے کہا کہ افغان بینکوں
فروری
عرب ممالک کی غزہ پر اسرائیلی زمینی حملے کی شدید مذمت
?️ 18 ستمبر 2025عرب ممالک کی غزہ پر اسرائیلی زمینی حملے کی شدید مذمت جیسے
ستمبر
سول سروس کی تجدید نو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم
?️ 18 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سول
جولائی
یمنی انصاراللہ کا سعودی حکام کے نام پیغام
?️ 20 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن نے سعودی عرب کے اندر
مارچ
مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں، حریت کانفرنس
?️ 3 ستمبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے واضح کیا ہے کہ
ستمبر
چین میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران 11.9 ارب داخلی سفر کا ریکارڈ
?️ 3 ستمبر 2025سچ خبریں: چین کے گرمائی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں کل
ستمبر
اسرائیل کا نیا ڈراؤنا خواب
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوجی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات سلفیٹ
مئی