یوکرینی صدر امریکہ کے دورے میں سب سے پہلے کہاں جائیں گے؟

یوکرینی صدر امریکہ کے دورے میں سب سے پہلے کہاں جائیں گے؟

?️

سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی اپنے دورہ امریکہ کا آغاز ریاست پنسلوانیا میں واقع اہم اسلحہ ساز فیکٹری سے کریں گے۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی اپنے دورہ امریکہ کا آغاز پنسلوانیا میں ایک اہم اسلحہ ساز فیکٹری کے دورے سے کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین کو موت کے منھ میں کون ڈھکیل رہا ہے؟

رپورٹ کے مطابق، یہ فیکٹری وہ 155 ملی میٹر توپخانہ گولے تیار کرتی ہے، جس کی یوکرینی فوج کو روس کے ساتھ جاری جنگ میں اشد ضرورت ہے۔

دو امریکی عہدیداروں اور ایک آگاہ شخص کے حوالے سے خبر دی گئی ہے کہ زیلنسکی کل اسکرینٹن اسلحہ ساز فیکٹری کا دورہ کریں گے اور اپنے دورہ امریکہ کا ایک مصروف ہفتہ شروع کریں گے، جس کا مقصد کیئف کے لیے مزید فوجی امداد جمع کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:امریکہ میں فائرنگ کے واقعات اور امریکی سیکیورٹی کی کمزوریوں پر ایک نظر 

زیلنسکی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں بھی نیویارک میں خطاب کریں گے اور پھر واشنگٹن میں امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالا ہیرس سے ملاقات کریں گے تاکہ روس کے ساتھ جنگ میں مزید امداد حاصل کر سکیں اگرچہ اب تک اتنی زیادہ امداد کے باوجود انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی ہے۔

مشہور خبریں۔

پنجاب حکومت کا بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنے کا اعلان

?️ 3 جون 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے بجلی

ہم غزہ میں بین الاقوامی فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کریں گے: محمد الہندی

?️ 5 مارچ 2025سچ خبریں: قاہرہ میں عرب رہنماؤں کے کل ہونے والے اجلاس کے فیصلوں

صہیونی دشمن اپنے اسیروں کو کیسے واپس لے جانا چاہتے ہیں؟ابوعدیدہ کی زبانی

?️ 9 مارچ 2024سچ خبریں: القسام بریگیڈز کے ترجمان نے غزہ کی جنگ چھٹے مہینے

افغان حکومت کا زوال ناگزیر تھا: ترکی الفیصل

?️ 6 اکتوبر 2021 سچ خبریں: سعودی انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ کا کہنا

اسرائیل نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کو فائدہ پہنچانے کے لیے علاقائی بحران سے کیسے فائدہ اٹھایا؟

?️ 20 جولائی 2026سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک کی ایک رپورٹ میں زور دیا گیا

واٹس ایپ میں ’چیٹ میڈیا ہب‘ فیچر متعارف ہونے کا امکان

?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے ایک نیا فیچر

چین کی امریکہ کو وارننگ

?️ 30 جنوری 2022سچ خبریں:امریکہ میں تعینات چینی سفیر نے تائیوان میں امریکہ مداخلت کو

روس کا یورپی یونین کے روسی کھلاڑیوں کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات پر اعتراض

?️ 11 اگست 2026سچ خبریں:روس کی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس نے بین الاقوامی کھیلوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے