?️
سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق نیوز ذرائع نے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں فائرنگ کے دوران ایک فلسطینی خاتون جاں بحق اور اس کی بیٹی زخمی ہوگئی، یہ فلسطینی خاتون اور اس کی 14 سالہ بیٹی کو مقبوضہ فلسطین کے شہر اللد میں فائرنگ کے دوران قتل کر دیا گیا۔
خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی خاتون اور اس کی بیٹی پر کار کے اندر حملہ کیا گیا اور ایک نقاب پوش شخص ان پر گولی چلا کر فرار ہوگیا جس کے بعد فلسطینی خاتون اور اس کی بیٹی کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا تاہم انہیں بچانے کی کوششیں بے سود رہیں۔
اسرائیلی پولیس نے اعلان کیا کہ انہوں نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم مشتبہ شخص کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیوبا کے لوگ سڑکوں پر ؛ وجہ؟
?️ 18 مارچ 2024سچ خبریں: کیوبا کے دوسرے بڑے شہر میں ہزاروں افراد بجلی کی
مارچ
PSL سیزن 6، نصیبو لعل نے علی ظفر کو چھوڑ دیا پیچھے
?️ 15 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ
فروری
اسرائیلی فوج کے سینکڑوں افسروں کے فوری استعفیٰ
?️ 11 دسمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کی
دسمبر
قومی اسمبلی کے اسپیکر واپڈا چیئرمین سے ملاقات کی
?️ 16 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے چیئرمین واپڈا
جولائی
غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت
?️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: مغربی ممالک مشرق وسطیٰ میں صیہونی حکومت کے تنازعات کی
جولائی
ٹویٹر کی جانب سے اکاؤنٹ ویریفکیشن سروس بحال کرنے کا اعلان
?️ 21 مئی 2021نیویارک(سچ خبریں) سماجی رابطے اور مائیکربلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اکاؤنٹ
مئی
کیا امریکہ بھی صیہونیوں کا ساتھ چھوڑ رہا ہے؟!
?️ 6 مئی 2024سچ خبریں: ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ
مئی
ترک فٹبال ڈسپلنری کمیٹی نے اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ کیا کیا؟
?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: ترک فٹبال ڈسپلنری کمیٹی نے2 اسرائیلی ترک فٹ بال کھلاڑیوں
جنوری